Your school name
1st Year ہوم اکنامکس Chapter 4 Test1st Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
بچے چھوٹی عمر سے ہی ...... کرتے ہیں؟
نوجوان نسل سے وابستہ کی جاتی ہیں:
بے جا روک ٹوک سے:
چھوٹے بچے شکار ہوجاتے ہیں؟
پاکستانی معاشرے میں نوجوانوں سے وابستہ توقعات کا منبع ...... ہے:
بہترین انسان وہ ہے جس سے دوسروں کو ...... ہو:
ہر وقت کی روک ٹوک، بچے کو پیار نہ کرنا یا انتہائی شدید قسم کا رویہ:
زمانہ شیر خوارگی میں اکثر بچے:
بچے کی پرورش اور تربیت پر برا اثر ڈالتی ہے:
مارپیٹ اور ڈانٹ سے بچنے کےلیے بچے سہارا لیتے ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
بچوں سے نرم رویہ رکھنے کے فوائد بیان کریں۔
ہمارے معاشرے میں نوجواں سے وابستہ توقعات بیان کریں۔
بچوں میں لڑائی جھگڑے کی عادت ختم کرنے کےلیے کیا اقدامات اٹھانے چاہیں؟
لڑائی جھگڑا ختم کرنے کےلیے کون سے کھیلوں کا استعمال کیا جاسکتا ہے؟
بچوں کو جھوٹ بولنے سے بچانے کےلیے کیا اقدامات کرنے چاہیں؟
بچوں کی رہنمائی کے بنیادی اصولوں کے نام لکھیں۔
بچوں میں انگوٹھا چوسنے کی عادت کب شروع ہوتی ہے؟
بچے آپس میں لڑائی جھگڑا کیوں کرتےہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
بچوں کی رہنمائی کےلیے بنیادی اصول کون کون سے ہیں؟
بچوں کے مسائل اور ان کے حل کےلیے جو تجاویز دی گئی ہیں انھیں اپنے گھر اور پڑوس کی مثالوں سے واضح کریں۔
کسی ایسے بچے کا حال لکھیں۔ جو قدم قدم پر ڈر جاتا ہو۔ اگر وہ آپکا بھائی یا بہن ہوتاتو آپ اس کا یہ خوف کس طرح دور کرنے کی کوشش کرتے؟