Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year ہوم اکنامکس Chapter 7 Testباب نمبر 7: تھکن اور اس کے اثرات

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 7: تھکن اور اس کے اثرات.

Your school name

1st Year ہوم اکنامکس Chapter 7 Test

1st Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. ...... کام کے بعد ہلکے پھلکے کام کرنے سے بھی تھکاوٹ سے بچاؤ ہوسکتا ہے:

    1. ہلکے

    2. کم قوت

    3. قوت آمیز

    4. کوئی نہیں

  2. انتظام و انصرام کا بنیادی مقصد خاتون خانہ کو ...... سے نجات دلانا بھی ہے:

    1. فضول خرچی

    2. کم خرچی

    3. سستی

    4. تھکاوٹ

  3. تھکاوٹ کتنی قسم کی ہوسکتی ہے:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  4. کام کے دوران تھوڑا سستا لینے سے ...... کو کم کیا جاسکتا ہے:

    1. تکلیف کو

    2. مصیبت کو

    3. تھکن کو

    4. پریشانی کو

  5. تھکن کتنے معنوں میں استعمال ہوتا ہے:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. مختلف

  6. تھکاوٹ ذہنی اور ...... قسم کی ہوسکتی ہے:

    1. معاشی

    2. معاشرتی

    3. ذہنی

    4. اخلاقی

  7. ماہرین نے زیادہ کام کرنے سے کتنی قسم کے اثرات بیان کیے ہیں:

    1. دو

    2. تین

    3. پانچ

    4. چار

  8. جسمانی کام کے دوران ...... بھی تھکاوٹ کے اثرات کو کم کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہے:

    1. چائے

    2. کافی

    3. کھانا

    4. موسیقی

  9. تھکاوٹ دور کرنے کےلیے کس کا استعمال سیکھنا ہوگا:

    1. وقت کا

    2. قوت و توانائی کا

    3. احساس ذمہ داری کا

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  10. کتنے افراد کے مل کر کام کرنے سے بھی تھکن سے بچا جاسکتا ہے:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. کام کے دوران تھکن کو کیسے کم کیا جاسکتا ہے؟

  2. تھکاوٹ سے بچنے کےلیے خاتون خانہ کےلیے بہترین عمل کیا ہے؟

  3. تھکاوٹ کس قسم کی ہوسکتی ہے؟

  4. کیا تھکاوٹ مختلف افراد میں ایک جیسے حالات کے تحت ہوتی ہے؟

  5. تھکا دینے والے تجربات مختصر بیان کریں۔

  6. تھکن سے کیا مراد ہے؟

  7. جسمانی تھکاوٹ کو دور کرنے کےلیے کیا سیکھنے کی ضرورت ہے؟

  8. تھکاوٹ کے اثرات کو کیسے کم کیا جاسکتا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. تھکن سے کیا مراد ہے؟ وہ کون سے اثرات ہیں جو کام کرنے سے پیدا ہوتے ہیں اور جنہیں تھکاوٹ کا نام دیا گیا ہے؟

  2. کون سے حالات تھکاوٹ کا باعث بنتے ہیں؟ ان کی کیا وجوہات ہوتی ہیں؟

  3. تھکاوٹ کے اثرات کو دور کرنے کےلیے کن تجاویز پر عمل پیرا ہونا ضروری ہے؟