Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year ہوم اکنامکس Chapter 2 Testباب نمبر 2: ذات کا تصور اور شخصیت کی نشوونما

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 2: ذات کا تصور اور شخصیت کی نشوونما.

Your school name

1st Year ہوم اکنامکس Chapter 2 Test

1st Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. بچے کو آزادی کا احساس کس درجے میں ہوتا ہے:

    1. حس اعتماد میں

    2. حس خود اختیاری و شبہ

    3. حس پیش قدمی

    4. حس محنت و تکمیل

  2. بچہ اپنی راہ کا تعین کرسکتا ہے:

    1. لڑائی سے

    2. دوستوں سے

    3. والدین کی حوصلہ افزائی سے

    4. رشتہ داروں کی حوصلہ افزائی سے

  3. بچوں کو اپنی معاشرتی، ثقافتی اور مذہبی اقدار کے متعلق معلومات کب حاصل ہوتی ہیں؟

    1. ثانوی سکول میں

    2. نرسری سکول میں

    3. پرائمری سکول میں

    4. مڈل سکول میں

  4. کس درجے میں بچہ اشیاء کو الٹ پلٹ کر دیکھتا ہے؟

    1. حس شناخت و انتشار

    2. محنت و تکمیل اور کمتری

    3. حس پیش قدمی اور جھجک

    4. حس خود اختیاری شبہ

  5. کس درجے میں نشوونما بچے کی صلاحیتوں کو ابتدائی پیش قدمی پر مجبور کرتی ہے:

    1. حس خود اختیاری و شبہ

    2. حس محنت و تکمیل اور کمتری

    3. حس پیش قدمی اور جھجک

    4. حس اعتماد

  6. کس عمر کے بچوں میں ذات کا تصور والدین اور ہم عصر بچوں سے پیدا ہوتا ہے:

    1. درمیانہ عمر

    2. ابتدائی عمر

    3. نو بلوغت

    4. جوانی

  7. حس محنت و تکمیل اور کمتری کا درجہ ہوتا ہے:

    1. چار سال سے چھ سال تک

    2. چار سال سے گیارہ سال تک

    3. چار سال سے بارہ سال تک

    4. چار سال سے پندرہ سال تک

  8. شخصیت کی تکمیل کس عرصے کے بعد ہوتی ہے:

    1. لڑکپن کے بعد

    2. بچپن کے بعد

    3. بلوغت اور بلوغت کے بعد

    4. جوانی کے بعد

  9. ایرکس کے مطابق بچے کا رویہ کس سے متاثر ہوتا ہے:

    1. گھر سے

    2. سکول سے

    3. معاشرے سے

    4. رشتہ داروں سے

  10. بچہ اپنی تلاش کے بارے میں احساص جرم کو شکار ہوتا ہے:

    1. معاشرے کی وجہ سے

    2. خاندان کی وجہ سے

    3. تعلیم کی وجہ سے

    4. والدین کی روک ٹوک سے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. ایرکسن کے نظریے کے کتنے پہلو ہیں؟

  2. حس خود اختیاریہ و شبہ پر مختصر نوٹ لکھیں۔

  3. بچہ اپنے آپ کو کمتر کیوں سمجھنے لگاتا ہے؟

  4. ایرکس کے نظریے کے مطابق ان کی نمو زیادہ ضروری کیوں ہے؟

  5. ان کی قوتوں میں اضافہ کیسے ہوتا ہے؟

  6. بچہ احساس جرم کا شکار کیسے ہوسکتا ہے؟

  7. ایرکس کے نظریے کے دوسرا پہلو کیا ہے؟

  8. بچہ اشیاء کو الٹ پلٹ کر کیوں دیکھتا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. ذات کا تصور کیونکہ فروغ پاتا ہے؟

  2. ایرکسن نے شخصیت کی نشوونما کےلیے جب درجات کی نشاندہی کی ہے ان کے بارے میں لکھیں۔

  3. شخصیت سے کیا مراد ہے؟ اور اس کو کیونکر سمجھا جاسکتا ہے؟