Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year ہوم اکنامکس Chapter 3 Testباب نمبر 3: خاندان اور افراد خانہ کے باہمی تعلقات

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 3: خاندان اور افراد خانہ کے باہمی تعلقات.

Your school name

1st Year ہوم اکنامکس Chapter 3 Test

1st Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. معاشرے کا ہر فرد ...... کردار ادا کرتا ہے؟

    1. سیاسی

    2. معاشرتی

    3. روحانی

    4. اخلاقی

  2. کنبے کے نظام میں کون سا نظام رائج ہورہا ہے:

    1. آمرانہ

    2. جمہوری

    3. وحدانی

    4. بادشاہت

  3. بہن بھائیوں میں کون سا فرق نمایاں دکھائی دیتا ہے؟

    1. شخصی ذہنی

    2. شخصی اخلاقی

    3. شخصی انفرادی

    4. شخصی جسمانی

  4. بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کےلیے کس کی ضرورت ہوتی ہے:

    1. باہمی ایثار کی

    2. باہمی رضا مندی کی

    3. باہمی قربانی کی

    4. باہمی اشتراک کی

  5. معاشرے پر عائد پابندیوں کی اساس کس پر ہے:

    1. معاشرتی اقدار پر

    2. اخلاقی اقدار پر

    3. سیاسی اقدار پر

    4. مذہبی اقدار پر

  6. ایک فرد اگر مشکلات کو حل نہ کرسکے تو وہ تمام وقت ...... سے دوچار رہتا ہے:

    1. اضطرابی کیفیت

    2. خوشی

    3. غمی

    4. خوشی اور غمی

  7. غیر ہم آہنگی اور نامطابقت کی آئینہ دار ہوتی ہے:

    1. معاشرتی مطابقت

    2. معاشرتی یکجہتی

    3. معاشرتی تعاون

    4. اضطرابی کیفیت

  8. اکثر گھرانوں میں کس قسم کے گھرانے کو ترجیح دی جاتی ہے؟

    1. وسیع

    2. پدرسری

    3. واحد

    4. مدرسری

  9. مہذب انسان کےلیے ...... اہم آہنگی جسمانی ضررویات سے زیادہم اہم اور بالاتر ہوتی ہے:

    1. سیاسی

    2. روحانی

    3. معاشرتی

    4. اخلاقی

  10. اعتبار اور بھروسہ کی فضا پیدا کرنے کےلیے کس کا کردار نمایاں ہے:

    1. مثبت ذاتی کوشش

    2. منفی ذاتی کوشش

    3. اجتماعی کوشش

    4. معاشرتی کوشش

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. پاکستانی معاشرے میں عورتیں اپنی ذمہ داریاں کیسے پورا کرتی ہیں؟

  2. احساس ذمہ داری پیدا کرنے سے کس قسم کے فوائد حاصل کیے جاسکتے ہیں؟

  3. کونسے اقدامات کو اپنانے سے ماحول کو پرسکون اور صحت مند بنایا جا سکتا ہے؟

  4. دوسروں کے احساسات اور جذبات کا احترام کرنے کے فوائد مختصر بیان کریں۔

  5. افراد خانہ کا ساتھ مل جل کررہنے کےلیے کیا ضروری ہے؟

  6. کنبے کی کتنی اقسام ہیں؟نام لکھیں۔

  7. کیسے اشخاص سے لوگ کتراتے ہیں؟

  8. کون سی عادات کو اپنانے سے  ماحول کو خوشگوار بنایا جاسکتا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. کنبے کی کتنی اقسام ہیں؟ تفصیل سے بیان کریں۔

  2. خاندان اور نئے ماحول سے ہم آہنگی اور مطابقت کیونکر پیدا کی جاسکتی ہے؟ مختلف افراد مختلف حالات میں مطابقت اور ہم آہنگی کا مظاہرہ کیونکر کرتے ہیں؟

  3. آپس میں خوشگوار تعلقات قائم کرنے کےلیے آپ اپنے بہن بھائیوں کی مدد کس طرح کریں گے؟