Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year ہوم اکنامکس Chapter 5 Testباب نمبر 5: انتظام خانہ داری کا تعارف و مقاصد

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 5: انتظام خانہ داری کا تعارف و مقاصد.

Your school name

1st Year ہوم اکنامکس Chapter 5 Test

1st Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. فوری مقاصد کی مثال ہے:

    1. ایک طالبہ کا ہر سال امتحان پاس کرنا

    2. کتاب خریدنا

    3. ڈاکٹریٹ کرنا

    4. الف اور ب دونوں

  2. طویل المیعاد مقاصد کی مثال ہے:

    1. کتاب خریدنا

    2. طالبہ کا ہر سال امتحان پاس کرنا

    3. ڈاکٹریٹ کرنا

    4. الف اور ج دونوں

  3. وہ مقاصد جن کو حاصل کرنے کےلیے نسبتا زیادہ جدوجہد اور وسائل استعمال کرنے پڑتے ہیں:

    1. کم مدت میں حاصل ہونے ولے مقاصد

    2. طویل المیعاد مقاصد

    3. فوری مقاصد

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  4. انصرامی عمل کےلیے کتنے اقدامات کا اپنانا ضروری ہے:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  5. اقدار کی درجہ بندی کتنے اصولوں پر کی گئی ہے:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  6. ایک مدت کے بعد حاصل ہونے والے مقاصد ہیں:

    1. کم مدت میں حاصل ہونے والے مقاصد

    2. فوری مقاصد

    3. طویل المیعاد مقاصد

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  7. اقدار کے معنی ہیں:

    1. مقدار

    2. حد

    3. مقرر

    4. عقائد

  8. مقاصد کی درجہ بندی کتنے اصولوں پر کی گئی ہے:

    1. ایک

    2. دو

    3. تین

    4. چار

  9. کسی شے کی خصوصیات کے تعین اور شوق و دلچسپی کو کیا کہا جاتا ہے:

    1. رسم

    2. قدر

    3. رواج

    4. الف اور ب دونوں

  10. اقدار کا تعلق ہوتا ہے:

    1. داخلی تجربات سے

    2. خارجی تجربات سے

    3. اندرونی تجربات سے

    4. خاندان سے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. تعمیری اقدار سے کیا مراد ہے؟

  2. اقدار کی درجہ بندی بیان کریں۔

  3. فوری مقاصد سے کیا مراد ہے؟

  4. مقاصد کی درجہ بندی کیوں کی جاتی ہے؟

  5. روزمرہ زندگی میں انتظام و انصرام کی اہمیت بیان کریں۔

  6. بنیادی یا جبلتی اقدار کیا ہوتے ہیں؟

  7. طویل المیعاد مقاصد کی مثالیں دیں؟

  8. ضروریات سے وابستہ مقاصد کی مثالیں لکھیں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. اقدار کی مختلف اقسام کے بارے میں مختصر لکھیں۔

  2. انتظام خانہ داری سے کیا مراد ہے؟ تفصیلا لکھیں۔

  3. مقاصد اور ان کی اہمیت پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔