Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year ہوم اکنامکس Chapter 6 Testباب نمبر 6: وسائل و ذرائع

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 6: وسائل و ذرائع.

Your school name

1st Year ہوم اکنامکس Chapter 6 Test

1st Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. کبھی کبھار کیے جانے والے کاموں میں شامل ہے:

    1. فرنیچر پالش کرنا

    2. کپڑوں کی مرمت

    3. باورچی خانے کی دھلائی

    4. گھر کی صفائی

  2. خاتون خانہ کی توانائی اور وقت کے استعمال کو ہر لمحہ چیلنج  کرتی ہیں:

    1. گھریلو ذمہ داریاں

    2. سہلیاں

    3. رشتہ داریاں

    4. مشکلات

  3. ہفتہ وار کاموں کی فہرست میں شامل ہے:

    1. فرنیچر پالش کرنا

    2. پردوں کی جھاڑ پونچھ

    3. ورزش کرنا

    4. کپڑوں کی دھلائی

  4. گھریلو کاموں کےلیے کرنی چاہیے:

    1. وقت کی بچت

    2. وقت کی منصوبہ بندی

    3. وقت کی قدر

    4. وقت کا ضائع

  5. وسائل و ذرائع کو کتنے گروہوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  6. وسائل و ذرائع کا استعمال کرنا چاہیے:

    1. بے دریغ

    2. زیادہ سے زیادہ

    3. کم سے کم

    4. منصوبہ بندی سے

  7. کاموں کی اہمیت کے پیش نظر ان کی ...... کر لی جائے:

    1. منصوبہ بندی

    2. تنزلی

    3. درجہ بندی

    4. الف اور ب دونوں

  8. استعمال کی جانے والی اشیا کو ...... کیا جائے:

    1. ضائع

    2. صاف

    3. لیبل

    4. گندا

  9. انسانی و مادی وسائل میں کتنی چیزیں مشترک ہیں:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  10. کام کی تکمیل کے لیے لازم ہے:

    1. توانائی

    2. پیسہ

    3. اشیا

    4. منصوبہ بندی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. روزمرہ کیے جانے والے کاموں کی فہرست بنائیں۔

  2. کام کی جگہ کو ترتیب دینا کس طرح فائدہ مند ہوتا ہے؟

  3. جدید دور میں خاتون خانہ کا فریضہ کیا ہونا چاہیے؟

  4. رفاہی سہولتوں میں کون سی اشیا شامل ہیں؟

  5. وقت اور قوت کے صحیح استعمال کے چند اقدامات لکھیں۔

  6. کام کرنے کے مختلف حصوں کی باہمی تریتب کیسے کی جاسکتی ہے؟

  7. ہر خاندان کے لیے یکساں تقسیم کا منصوبہ کیوں کارگر ثابت نہ ہوسکتا؟

  8. عمودی طرز میں کام کی جگہ کا تعین کیسے کیا جاسکتا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. وقت اور قوت کے صحیح استعمال کےلیے کون سے اقدامات ضروری ہیں؟ تفصیلا لکھیں۔

  2. ہوم اکنامکس میں وسائل و ذرائع سے کیا مراد ہے؟ ان کی اقسام پ تفصیلی نوٹ لکھیں۔

  3. ایک خاتون خانہ گھریلو ذمہ داریوں کو پورا کرنے کےلیے وقت اور توانائی کا استعمال کیونکر بہتر طور پر کرسکتی ہے؟