Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year ہوم اکنامکس Chapter 10 Testباب نمبر 10: گھر میں فوری طبی امداد

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 10: گھر میں فوری طبی امداد.

Your school name

1st Year ہوم اکنامکس Chapter 10 Test

1st Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. جلنے کے زخم کی کتنی اقسام ہیں:

    1. ایک

    2. دو

    3. تین

    4. چار

  2. برنال استعمال ہوتے ہیں:

    1. کٹنے ہوئے زخم کےلیے

    2. جلے ہوئے زخم کےلیے

    3. خون نکلتے ہوئے زخم کےلیے

    4. پرانے زخم کےلیے

  3. بجلی کے جھٹکے کتنی قسم کے ہوتے ہیں:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  4. کون سے زخموں میں ٹیٹنس کے جراثیم کا اندیشہ ہوتا ہے:

    1. کرچی دار زخم

    2. چھیددار زخم

    3. گہرا اور شدید زخم

    4. جلے ہوئے زخم

  5. گھروں میں زیادہ تر حادثات ہوتے ہیں:

    1. گرنے کے

    2. کٹنے کے

    3. جلنے کے

    4. الف اور ب دونوں

  6. ربڑ کاٹونی کٹ استعمال ہوتی ہے:

    1. زخم کو صاف کرنے کےلیے

    2. پرانے زخم کےلیے

    3. جلےہوئے زخم کےلیے

    4. جریان خون روکنے کےلیے

  7. سر پر شدید اور سخت چوٹ سے خون بہتا ہے:

    1. ناک سے

    2. آنکھ سے

    3. کان سے

    4. ہاتھ سے

  8. پیراسیٹامول کی گولیاں استعمال ہوتی ہیں:

    1. تیز بخار کو کم کرنے کےلیے

    2. نیند کےلیے

    3. درد کو کم کرنے کےلیے

    4. وٹامن حاصل کرنے کےلیے

  9. کرنٹ سے متاثر شخص کو ہٹانا چاہیے:

    1. لکڑی سے

    2. لوہے سے

    3. سٹیل سے

    4. سلور سے

  10. طبی امدادی کٹ کا مقصد فراہم کرنا ہے:

    1. حفاظتی تدابیر

    2. دوائیوں کا

    3. فوری طبی امداد

    4. کوئی نہیں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. بجلی سے متاثرہ شخص کو بجلی کی تار سے کیسے ہٹانا چاہیے؟

  2. موچ آنے کی صورت میں کیا اقدامات کرنے چاہیے؟

  3. جوڑ اترنے سے کیا مراد ہے؟

  4. بازو اور ٹانگ کی ہڈی ٹوٹنے پر کیا اقدامات کرنے چاہیں؟

  5. ابتدائی طبی امداد کی کٹ میں کیا ہونا چاہیے؟

  6. ابتدائی طبی امداد کی کٹ کا بنیادی مقصد کیا ہوتا ہے؟

  7. کرچی دار زخم کیسا ہوتا ہے؟

  8. ابتدائی طبی امداد کی کٹ کس لیے استعمال کی جاتی ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. درج ذیل پر نوٹ لکھیں: (الف) زخم (ب) ہڈی کی چوٹ (ج) جھلسنا،جل جانا اور چھالہ پڑنا

  2. ابتدائی طبی امداد پر تفصیلا نوٹ لکھیں۔

  3. طبی امدادی کٹ سے کیا مراد ہے؟ اس میں کن کن اشیا کا موجود ہونا ضروری ہے؟ اس کی اہمیت بیان کریں۔