Your school name
1st Year ہوم اکنامکس Chapter 11 Test1st Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
روزمرہ استعمال کی اشیا کو رکھنا چاہیے:
افراد کنبہ کےلیے مکانیت فراہم کرتی ہے:
مثالی گھر بنانا ممکن نہیں رہا:
فرنیچر کے سائز کا تعین کیا جانا چاہیے:
ایک مخصوص کم میں استعمال کی جانی والی اشیا کو کیسے رکھنا بہتر ہے:
بھاری اور بڑے سائز کا فرنیچر رکھنا چاہیے:
جہاں گھرانے کے سب افراد مل کر رہتے ہیں اسے کہتے ہیں:
اشیا کو رکھا جائے:
جہاں گھرانے کے سب افراد مل کر رہتے ہیں اسے کہتے ہیں:
اندرون خانہ کی آرائش کرتے وقت مد نظر رکھنا چاہیے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
گھر کی آرائش میں فرنیچر کی اہمیت بیان کریں۔
محفوظ اور آرام دہ گھر کو بیان کریں۔
جلد خراب ہونے والی اشیا کو کیسے مناسب جگہ پر رکھا جاسکتا ہے؟
آرائش خانہ کے دوسرا اصول بیان کریں۔
اشیا کو مناسب اونچائی پر کیوں رکھا جانا چاہیے؟
گھر کے انتظام کو منظم اور بہتر بنانے کےلیے کون سے نکات مددگار ہیں؟ مختصر بیان کریں؟
سونے کے کمرے کو کیسے استعمال میں لایا جاسکتا ہے؟
آرائش خانہ کا بنیادی اصول کیا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)
ذخیرہ کاری سے کیا مراد ہے؟گھر کے انتظام کو منظم اور بہتر بنانے میں کون سے نکات مددگار ثابت ہوسکتے ہیں؟
فرنیچر کی ترتیب کرتے وقت کن بنیادی نکات کو مدنظر رکھنا چاہیے؟