Your school name
1st Year ہوم اکنامکس Chapter 8 Test1st Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
بچت کی عادت ...... کی علامت ہے:
ترقی یافتہ قوموں کا شعار ہے:
گھریلو سطح پر آمدنی میں اضافہ کیا جاسکتا ہے:
میزانیہ بنانا ایک عمل ہے:
ہر خاندان اپنی ...... ضروریات کے مطابق منفرد ہوتا ہے:
بچت کی عادت محفوظ رکھتی ہے:
آمدنی کے ہرمد اور اخراجات کے پر پہلو کی نشاندہی کرتا ہے؟
آمدنی اور اخرجات کی تصویر کشی ...... کی مدد سے ہوسکتی ہے:
معاشرتی برائیوں سے بچاتی ہے:
خاتون خانہ کےلیے لازم ہے کہ میزانیہ بناتے ہوئے ...... کی اہمیت کو نظر انداز نہ کرے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
آمدنی میں اضافہ کےلیے کیے جانے والے اقدامات مختصر بیان کریں۔
بچت کی اہمیت پر مختصر نوٹ لکھیں۔
ہر خاندان کس کے تحت آمدنی کو خرچ کرتا ہے؟
تخمینہ آمدنی و خرچ سے کیا مراد ہے؟
میزانیہ بناتے وقت کن باتوں کو مدنظر رکھنا ضروری ہے؟مختصر بیان کریں۔
میزانیہ کی کتنی اقسام ہیں؟ نام بھی لکھیں۔
کیا میزانیہ پر عمل درآمد کرنا ضروری امر ہے؟
مرغی بانی کا شوق کس طرح آمدنی میں اضافے کا باعث بنتا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
بچت کی اہمیت پر نوٹ لکھیں اور آمدنی بڑھانے کے مختلف طریقے تحریر کریں۔
تخمینہ آمدنی و خرچ سے کیا مراد ہے؟ میزانیہ بنانے وقت کن کن باتوں کو مدنظر رکھنا ضروری ہے؟
میزانیہ کی کتنی اقسام ہیں؟ میزانیہ بنانے کے طریقے مثالوں سے واضح کریں۔