Your school name
1st Year ہوم اکنامکس Chapter 9 Test1st Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
پسندیدہ اور زندہ دل انسان بننے میں سر فہرست ہے:
صحت مند رہنے کےلیے کتنے ماہ بعد اپنا طبی معائنہ کروانا چاہیے:
تیمادار کو بیک وقت کتنے پہلوؤں پر توجہ مرکوز کرنی پڑتی ہے:
تھامس کارلائل کے مطابق بیمار ذہن اور بیمار جسم علامت ہے:
پاکستان میں کتنے فیصد آبادی کو صحت کی سہولیات میسر نہیں ہیں:
پاکستان میں صحت عامہ کے مسائل بڑھنے کی بڑی وجہ ہے:
بیمار کے کمرے میں آمدرفت ہونی چاہیے:
چھوت کی بیماریوں میں شامل ہے:
اکثر حالات میں بیماری کا مظہر ہوتی ہیں:
چھوت کے مریضوں کو رہنا چاہیے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
پاکستان کے ماحول کو خراب کرنے کی وجوہات مختصر بیان کریں۔
بیماری کے شروع ہونے کی علامات کیا ہوسکتی ہیں؟
تیمادار کےلیے بیماری کی علامات جاننا کیوں ضروری ہے؟
کپڑوں کی جراثیم کشی کیسے کی جاتی ہے؟
چھوت کیسی بیماری ہے؟
مکمل شخصیت کے تکمیل کےلیے کیا ضروری ہے؟
کھانے پینے کے برتنوں میں سے جراثیم کشی کیسے کی جاسکتی ہے؟
تیمادار کےلیے کیا جاننا ضروری ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)
گھر پر مریض کی دیکھ بھال کس طرح کی جاسکتی ہے؟ تفصیلا لکھیں۔
تیمادار کےلیے تیماداری کے فن سے واقف ہونا کیوں ضروری ہے؟