Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year Economics Chapter 1 Testباب نمبر 1: معاشیات کی نوعیت اور وسعت

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 1: معاشیات کی نوعیت اور وسعت.

Your school name

1st Year Economics Chapter 1 Test

1st Year · Economics · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. مکان بنانے میں جو سیمنٹ،پتھر ،لوہا اورلکڑی استعمال ہوتی ہے، وہ زمرے میں آتے ہیں:

    1. اشیائے صرف

    2. اشیائے سرمایہ

    3. ضروریات

    4. غیر معاشی اشیاء

  2. ایسی اشیاء جو نسانی زندگی کو آرام مہیا کریں اور انسان کی کارکردگی میں اضافہ کا سبب بنیں:

    1. ضروریات

    2. آسائشات

    3. غیر معاشی اشیاٗ

    4. خدمات

  3. وہ اشیاء جو براہ راست استعمال میں آنے کی بجائے ایسی اشیاء کو بنانے میں مدددیتی ہیں جو انسانی ضرورتوں کو پورا کرتی ہیں:

    1. اشیائے سرمایہ

    2. اشیائے صرف

    3. نجی اشیاء

    4. تعیشات

  4. کون سے قوانین اسباب و نتائج کے درمیان رشتہ قائم کرتے ہیں:

    1. سائنسی قوانین

    2. معاشی قوانین

    3. ریاستی قوانین

    4. کھیل کے قوانین

  5. معاشی قوانین:

    1. کوئی جزایا سزا نہیں ہوتی

    2. مشروط نہیں ہوتے

    3. اٹل اور ہمی گیر ہوتے ہیں

    4. کوئی نہیں

  6. مقاصد کی کثرت اور ذرائع کی قلت کی بنیاد پر اختیار کئے جانے والے رویے کا نام :

    1. معاشیات ہے

    2. فن ہے

    3. علم ہے

    4. جدوجہد ہے

  7. معاشیات ایک علم ہے:

    1. سیاسی

    2. روحانی

    3. معاشرتی

    4. سائنسی

  8. کلاسیکی مکتب فکر کا بانی:

    1. پیگو

    2. رابنز

    3. ایڈم سمتھ

    4. کینز

  9. قدرت کی عطا کردی نعمتیں مثلا پانی،ہوا اور روشنی جن کی ہمیں کوئی قیمت ادا نہیں کرنی پڑتی کہلاتی ہیں:

    1. معاشی اشیاء

    2. غیر معاشی اشیاء

    3. سرکاری اشیاء

    4. اشیائے صرف

  10. علم کی اقسام ہیں؟

    1. تین

    2. چار

    3. پانچ

    4. دو

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. پروفیسر رابنز کی بیان کردہ معاشیات کی تعریف لکھیے۔

  2. آسائشات سے کیا مراد ہے؟

  3. علم اور فن میں کیا فرق ہے؟

  4. معاشی قوانین کی چند خصوصیات بیان کریں۔

  5. اشیاءاور خدمات میں فرق بیان کیجئے۔

  6. علم معاشیات کا موضوع بحث کیاہے؟

  7. کمیابی سے کیا مراد ہے؟

  8. جزیاتی معاشیات کی تعریف کیجئے۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. جزیاتی اور کلیاتی معاشیات میں فرق کی وضاحت کیجئے۔

  2. معاشی قوانین سے کیا مراد ہے؟ ان کی اہم خصوصیات تحریر کیجئے۔

  3. پروفیسررابنزکی معاشیات کی تعریف بیان کریں اس تعریف کی خوبیاں اور خامیاں بھی بیان کیجیئے۔