Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year Economics Chapter 2 Testباب نمبر 2: رؤیہ صارف کا تجزیہ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 2: رؤیہ صارف کا تجزیہ.

Your school name

1st Year Economics Chapter 2 Test

1st Year · Economics · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. جن اشیا کو براہ راست استعمال کرکے حاجات کی تسکین ہو سکے:

    1. درآمدی اشیاء

    2. برآمدی اشیاء

    3. اشیائے سرمائے

    4. اشیائے صارفین

  2. سڑکیں،پُل ، سرکاری عمارتیں اوت پارک ہیں:

    1. ذاتی دولت

    2. عالمی دولت

    3. معاشرتی دولت

    4. قومی دولت

  3. رویہ صارف کیا ہے:

    1. خرچ کیے جانا

    2. وسائل اور احتیاجات میں توازن کی کوشش

    3. دولت کا بے دریغ استعمال

    4. دولت کا جمع کرنا

  4. متغیر مصارف کو نام دیا جاتا ہے:

    1. بالواسطہ مصارف

    2. براہ راست مصارف

    3. متبادل مصارف

    4. اوسط معینہ مصارف

  5. اشیائے صارفین کا دوسرا نام کیاہے؟

    1. کاروباری اشیاء

    2. اشیائے رواں

    3. برآمدی اشیاء

    4. درآمدی اشیاء

  6. خط عدم کی ترجیح کی نمایاں خاصیت:

    1. عمودی

    2. افقی

    3. مبداء کی طرف محدب

    4. مبداء کی طرف مقعر

  7. جب تک کسی شے کے کل افادہ میں اضافہ ہوتا رہے اورمختتم افادہ صفر نہ ہوجائے اس کا افادہ:

    1. مثبت رہتا ہے

    2. صفر رہتا ہے

    3. منفی رہتا ہے

    4. پہلے کم اور پھر بڑھتا رہتا ہے

  8. پروفیسر کی قابلیت اور سرجن کی ہنر مندی ہے:

    1. قومی دولت

    2. شخصی دولت

    3. معاشرتی دولت

    4. بین الااقوامی دولت

  9. جب مختتم افادہ صفر ہوتا ہے تو کل افادہ ہوتا ہے:

    1. منفی

    2. مثبت

    3. زیادہ سے زیادہ

    4. صفر

  10. نقطہ تسکین کے بعد اگر کسی شے کے استعمال کو جاری رکھا جائے تو افادہ صفر کے بعد ہوجاتا ہے:

    1. صفر

    2. منفی

    3. مثبت

    4. زیادہ سے زیادہ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. قدر سے کیا مرادہے؟

  2. اوسط متغیر مصارف سے کیا مراد ہے؟

  3. قانون تقلیل افادہ مختتم کی چار مستثنیات تحریر کیجئے۔

  4. قانون تقلیل افادہ مختتم کے تین عملی فائدے تحریر کیجیئے۔

  5. خط عدم ترجیح سے کیامراد ہے؟

  6. خط عدم ترجیح کا مثبت رجحان کیا ہے؟

  7. قانون مساوی افادہ مختتم کی چار مستثنیات بتائیں۔

  8. قانون تقلیل افادہ مختتم کی تعریف لکھیں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. قانون مساوی افادہ مختتم کی تعریف کریں۔ نیز قانون کی حد بندیاں بھی بیان کیجیے۔

  2. قانون تقلیل افادہ مختتم سے کیا مراد ہے؟ گوشوارہ کی مدد سے قانون کی وضاحت کریں۔ نیز قانون کے مفروضات اور مستثنیات بھی بیان کریں۔

  3. انسانی احتیاجات سے کیا مراد ہے؟ ان کی خصوصیات لکھیے۔