Your school name
1st Year Economics Chapter 4 Test1st Year · Economics · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
تفاعل طلب میں قیمت کے ساتھ کس کا نشان استعمال کیا جاتا ہے؟
اگر قیمت اور طلب میں معمولی تبدیلی رونما ہو تو طلب کی لچک کو ماپنے کا کونسا فارمولا استعمال کیا جا سکتا ہے؟
کسی شے کی قیمت میں تبدیلی کے باعث شے کی طلب میں پیدا ہونے والے ردعمل کو کہتے ہیں:
طلب کی لچک کی پیمائش کس طریقے سے کی جاسکتی ہے:
جب قیمت میں تبدیلی کے باوجود اس شے پر ہونے والے کل اخراجات یکساں رہیں تو ایسی طلب کی لچک ہوتی ہے:
ایک انسانی خواہش یا آرزو جس کو حاصل کرنے کے لئے قوت خرید کا موجود ہونا لازمی ہوتا ہے، کہلاتی ہے:
درج ذیل اشیاء کے جوڑوں میں کون سی اشیاء کا جوڑا تکمیلی طلب کا حامل ہے:
خط طلب کا جھکاؤ ہوتا ہے:
خط طلب کا جحان ہوتا ہے:
جب قیمت اور مقدار طلب میں نمایاں تبدیلیاں رونما ہوں تو اس صورت حال میں خط طلب پر واضح نقاط کے درمیان لچک کی پیمائش کو کہتے ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
طلب کا مفہوم بتائیں۔
مرکب طلب سے کیامراد ہے؟
طلب کی اقسام لکھیں۔
طلب کے پھیلاؤ اور سکڑاؤ سے کیا مراد ہے؟
ماخوذ طلب سے کیا مراد ہے؟
قانون کے کوئی چار مفروضات لکھئے۔
طلب کی لچک سے کیا مراد ہے؟
زیادہ لچکدار سے کیا مراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
طلب کی لچک کومتاثر کرنے والے عوامل کی وضاحت کریں۔
طلب کے پھیلاؤ اور سکڑاؤ سے کیا مراد ہے؟
طلب کی لچک کی پیمائش کل اخراجات کے طریقہ سے کیسے ادا کی جاسکتی ہے؟