Your school name
1st Year Economics Chapter 7 Test1st Year · Economics · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
عاملینِ پیدائش کی کل کتنی تعداد ہے:
منافع کس عامل پیدائش کا صلہ ہے:
کسی مزدور کا اپنی قابلیت اور صلاحیت کی بنا پر ایک پیشے سے دوسرے پیشے کی طرف چلا جانا ہے:
وہ تمام جسمانی اور ذہنی جدوجہد ہے جو کوئی شخص معاوضہ حاصل کرنے کےلیے کرے:
کونسی چیز زمین میں شمار نہیں ہوگی؟
کسی شے میں افادہ کے ساتھ ساتھ قدر کا پیدا ہونا ضروری ہے:
کسی فرم کے منیجر کا کسی دوسری فرم کے منیجر کی حیثیت سے پہلی ہی تنخواہ پر منتقل ہوجانا:
وہ سرمایہ جو مزدور کو عمل پیدائش میں مدد دیتا ہے:
پاکستان کی شرح آبادی کی شرح افزائش کتنا ہے:
ایک مزدور کا ملازمت چھوڑ کر اپنا کاروبار شروع کرلینا:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
انجمن امداد باہمی اور سرکاری کاروبار میں کیا فرق ہے؟
سرمائے کی اہمیت بیان کریں۔
شراکت سے کیا مرادہے؟
پیدواری سرمایہ کی تعریف بتائیں۔
محنت کی استعداد کار کا مفہوم بیان کریں۔
مشترکہ سرمایہ کی کمپنی سے کیا مراد ہے؟
واحد ملکیت اور شراکت میں کیا فرق ہے؟
عاملینِ پیدائش کیا ہوتے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
سرمائے کی مختلف اقسام مثالیں دے کر بیان کریں۔
زمین کی استعداد کار کا انحصار کن عناصر پر ہوتا ہے؟
محنت کی نقل پذیری کی اقسام بیان کریں۔