Your school name
1st Year Economics Chapter 5 Test1st Year · Economics · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
جب کسی شے کی قیمت معمولی تبدیلی سے رسد میں نمایاں تبدیلی واقع ہو تو رسد کی لچک ہو تی ہے:
خط رسد کا جھکاؤ یا رجحان ہوتا ہے:
ضیاع پذیر اشیاء مثلاً دودھ، پھل،سبزی، مچھلی وغیرہ کی رسد لچک ہوتی ہے:
اگر کسی شے کو پیدا کرنے والے فروخت کنندگان تعداد میں برھ جائیں تو یقینا اشیاء کی رسد:
معینہ رسد پر طلب میں کمی سے قیمت:
کسی شے کی وہ مقدار جو فروخت کرنے والے کسی خاص قیمت پر بیچنے کےلیے تیار ہوں،کہلاتی ہے:
خط رسد کا جھکاؤ مثبت کیوں ہوتا ہے؟
خط رسد کی منتقلی کی وجہ ہوتی ہے:
کسی شے کی وہ مقدار جو منڈی میں ایک خاص قیمت پر ایک خاص عرصہ کےلیے فروخت کرنے کےلیے دستیاب ہو، کہلاتی ہے:
عرصہ وقت کے پیش نظر رسد کی اقسام ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
ذخیرہ سے کیامراد ہے؟
رسد کے گرنے سے کیا مراد ہے؟
رسد کی لچک کا مفہوم بیان کریں۔
قلیل عرصہ کی رسد پر مختصر نوٹ لکھیں۔
رسد کی لچک اکائی کے برابرزیادہ اور کم سے کیا مراد ہے؟
قلیل عرصہ اور طویل عرصہ کی رسد میں فرق کیجئے۔
رسد کے پھیلنے اور بڑھنے میں کیا فرق ہے؟
رسد کی تعریف لکھیں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
رسد کے پھیلنے اور سکڑنے کی وضاحت گوشوارہ اور ڈائیگرام کی مدد سے کیجئے۔
رسد کے چڑھنے اور گرنے کی وضاحت ڈائیگرام سے کریں۔
خط رسد میں منتقلی کی وجوہات بیان کریں۔