Your school name
1st Year Economics Chapter 6 Test1st Year · Economics · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
طلب اور رسد دو متضاد قوتیں ہیں، کسی ایک مقام یا نقطے پر ان میں بھی توازن پیدا ہو جانا ہے جسے کہتے ہیں؟
اگر طلب میں کمی رسد میں کمی کی نسبت زیادہ ہو تو قیمت اور متوازن مقدارمیں:
جب طلب میں اضافہ رسد میں اضافہ کی نسبت زیادہ ہو تو قیمت پر اثرپڑتا ہے:
ایسی حالت جس میں ایک سمت میں حرکت کرنے والی قوت کے عمل کے مخالف سمت میں حرکت کرنے والی قوت کے عمل کو بے اثر کردے کہلاتی ہے:
قانون طلب کی رو سے شے کی قیمت اور طلب میں کیا تعلق پایا جاتا ہے:
طلب اور رسد:
جب کسی شے کی طلب اور رسد میں کمی ایک ہی تناسب سے ہو تو منڈی کی قیمت:
توازنی قیمت وہ ہوتی ہے جو:
جس قیمت پر مقدار طلب اور مقدار رسد برابر ہوں اسے کہتے ہیں:
جب طلب میں جتنی کمی ہو، رسد میں اتنا ہیاضافہ ہو جائے تو متوازن مقدار پر اثر پڑتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
منڈی کے توازن سے کیا مراد ہے؟
منڈی کا توازن کیسی کیفیت کا نام ہے؟
توازن سے کیا مراد ہے؟
مکمل مقابلہ کے چار مفروضات لکھئے۔
طلب اور رسدکیسی قوتیں ہیں؟
متوازن قیمت سے کیا مراد ہے؟
معیاری قیمت سے کیا مراد ہے؟
بازاری قیمت سے کیا مراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
درج ذیل طلب ورسد کی مساواتوں کو الجبری طریقہ سے حل کر کے توازنی قیمت اور توازنی مقدار معلوم کریں اور گراف بنائیں۔(الف)
(ب)
(ج)
(د)
.
کسی شے کی توازنی قیمت اور مقدار پر طلب اور مقدار پر طلب ورسد میں تبدیلیوں کے اثرات کی نشاندہی کریں۔
منڈی کے توازن سے کیامراد ہے؟ منڈی کو توازن کیونکر حاصل کیا جاتا ہے؟