Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year Economics Chapter 3 Testباب نمبر 3: معاشیات میں شماریات اور ریاضی کے بنیادی آلات

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 3: معاشیات میں شماریات اور ریاضی کے بنیادی آلات.

Your school name

1st Year Economics Chapter 3 Test

1st Year · Economics · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. دو درجی مساوات کو کتنے طریقوں سے حل کیاجاسکتا ہے:

    1. چار

    2. پانچ

    3. دو

    4. تین

  2. دو مختلف متغیرات کے درمیان پائے جانے والے مثبت یا براہ راست رشتے کو کہتے ہیں:

    1. یکسانی تفاعل

    2. تکثیر تفاعل

    3. تقلیلی تفاعل

    4. مستقل تفاعل

  3. دو درجی مساوات کا گراف قریبا کس شکل کا ہوتا ے:

    1. بیضوی

    2. دائری

    3. خط مستقیم

    4. شلجمی

  4. متغیر ایک ایسی رمزی علامت ہے جو کسی بحث کے دوران مختلف قیمتیں یا قابل قبول قیمتوں کا سلسلہ یا مجموعہ اپنا سکتی ہے:

    1. پروفیسر سیموئل سن

    2. پروفیسر ربنز

    3. پروفیسر الفرڈ مارشل

    4. پروفیسر کوروز

  5. اگر آزاد اورتابع متغیر ایک دوسرے کی مخالف سمت میں حرکت کریں تو ایسے تفاعلی رشتہ کو کہتے ہیں:

    1. یکسانی تفاعل

    2. تکثیری تفاعل

    3. تقلیلی تفاعل

    4. مستقل تفاعل

  6. ایسے متغیر اپنے قدروں کو اپناتے وقت اپنے سلسلہ حدود میں بعض قدروں کو چھوڑ دیتے ہیں:

    1. غیر تابع متغیر

    2. تابع متغیر

    3. غیر مسلسل متغیر

    4. مسلسل متغیر

  7. اگر دو متغیر x اور y کی قدر کا انحصار x کی قدر پر ہوتو اس تفاعلی رشتہ کو کس طرح لکھتے ہیں؟

  8. نا معلوم مقداروں کی حل شدہ قدریں سب مساواتوں پر صادق آتی ہے تو مساواتیں کہلاتی ہیں:

    1. یک درجی

    2. دودرجی

    3. سہ درجی

    4. ہمزاد مساواتیں

  9. ایسے اعدادو شمار جو ابتدائی حالت میں اکٹھے کیے جاتے ہیں:

    1. ثانوی تعدادی مواد

    2. شماریاتی مواد

    3. ابتدائی تعدادی مواد

    4. مثبت تعدادی مواد

  10. = کا نشان کس کی رمزی علامت کہلاتی ہے:

    1. دائری

    2. خط مستقیم

    3. یک درجی مساوات

    4. مساوات

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. ہمزاد مساواتوں سے کیا مراد ہے؟

  2. دو درجی مساوات کو حل کرنے کے کتنے طریقے ہیں؟

  3. تابع متغیر کسے کہتے ہیں؟

  4. معاشیات میں طلب کے لئے کن دو شرائط کا ہونا ضروری ہے؟

  5. مسلسل متغیرات کی دو مثالیں پیش کیجئے۔

  6. آزاد متغیر کی مختصر تعریف لکھیں۔

  7. تکثیری اور تقلیلی تفاعل میں کیا فرق ہے؟

  8. آزاد متغیر کسے کہتے ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. درج ذیل مساواتوں کا گراف بنائیں (الف) (ب) (ج)

  2. درج ذیل مساواتوں کی وضاحت مثالوں سے کیجئے۔(الف) یک دوجی مساوات (ب) دودرجی مساوات (ج) ہمزادمساواتیں

  3. متغیرات سے کیا مراد ہے؟ ان کی اقسام کی وضاحت مثالوں سے واضح کیجئے۔