Your school name
1st Year Economics Chapter 10 Test1st Year · Economics · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
سرمائے کو معاوضہ کہلاتا ہے:
TR=f(Q) اس کا مطلب کیا ہے؟
اجارہ داری کے تحت مختتم وصولی کا خط:
ایسے مصارف جو فرم کو ہر حال میں برداشت کرنا پڑے کہلاتے ہیں:
کل وصولی کو ظاہرکرتی ہے:
منڈی میں رائج قیمت قبول کرنے والے (Pirice Taker) کو ایسے خط طلب کا سامنا ہوتا ہے جو:
غیر معمولی منافع سے مراد وہ منافع:
مکمل مقابلہ میں بیش پیداواری کے مقصد کو حاصل کرنے کے لئے ایک فرم کو فیصلہ کرنا چاہیے کہ:
اوسط مصارف x پیداوار کی مقدار=
اجرت معاوضہ ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
اجارہ داری میں اوسط وصولی کا کیا رجحان ہوتا ہے؟
مکمل مقابلے کی چار شرائط بتائیں۔
اوسط وصولی سے کیا مراد ہے؟
اجارہ داری فرم کے تحت فرم کی اوسط وصولی کا رجحان کیا ہوتا ہے؟
مکمل مقابلہ میں ایک فرم کام بند کرنے پر کب مجبور ہوتی ہے؟
منافع کی تعریف کیجئے۔
مکمل مقابلے کے تحت قلیل میں معمولی نقصان اٹھانے والی فرم کا توازن کی شکل بنائیں۔
مختتم وصولی سے کیا مراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
حقیقی اجرت کے تعین کرنے والے عوامل تفصیل سے بیان کیجئے۔
مکمل مقابلہ کے تحت ایک صنعت کس طرح توازن حاصل کرتی ہے۔ اس کی وضاحت ڈائیگرام کی مدد سے کیجئے۔
مکمل مقابلے کے تحت فرم کی وصولیوں کی وضاحت گوشوارہ اور ڈائیگرام سے کیجئے۔