Your school name
1st Year Economics Chapter 11 Test1st Year · Economics · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
کس کے مطابق منڈی افراد کا وہ گروہ ہوتا ہے جو سودا بازی کےلیے ایک دوسرے سے منسلک ہوں اور شے کا وسیع لین دین ہوتا ہو:
طویل عرصہ منڈی:
اس سے مراد وہ تمام علاقہ یا جگہ ہے جہاں خریدار اور فروخت کار اشیاء یا خدمات کا تبادلہ کر سکیں:
کس کے مطابق منڈی وہ جگہ ہے جہاں خریدار اور فروخت کار واضح بیان کردہ شے کے لین دین پر تبادلہ خیال کرتے ہیں:
یہ منڈی کا فرض نہیں ہوتا کہ وہ:
روزانہ کی منڈی کہلاتی ہے:
مکمل مقابلہ کی یہ شرط نہیں ہوتی:
یومیہ منڈی میں عام طور پرضیاع پذیر اشیاء کی خریدو فروخت ہوتی ہے جن کی رسد:
یومیہ منڈی وہ ہوتی ہے جس میں:
مکمل مقابلے کی منڈی میں خریداروں اور فروخت کاروں کی تعداد:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
امتیاز قیمت سے کیا مراد ہے؟
منڈی سے کیا مراد ہے؟
منڈی کے لوازمات لکھیں۔
منڈی کی تعریف بیان کیجئے۔
مقابلہ کے لحاظ سے مندی کی اقسام کے نام تحریر کیجئے۔
اجارہ دار کون ہوتا ہے؟
تفرقی لگان کی تعریف کیجئے۔
اجارہ داری کی خصوصیات تحریر کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
اجارہ داری سےکیا مراد ہے؟ اس کی کیا خصوصیات ہیں؟ تفصیل سے بیان کریں۔
عرصہ طویل اور عرصہ قلیل کی منڈیوں کی خصوصیات بیان کیجئے۔
مکمل مقابلہ کی خصوصیات بیان کیجئے۔