Your school name
1st Year Economics Chapter 8 Test1st Year · Economics · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
قوانین حاصل کی تعداد ہے:
قانون تکثیر کا دوسرانام ہوتا ہے:
پیدائش پر تقسیم کار اور تخصیص کار کے اصولوں کو اپنایا نہیں جاتا:
درج ذیل میں سے پیمانہ صغیر کی نشاندہی کیجیے:
اگر ہم کل پیداوار کو لگائی گئی عاملین کی کل کائیوں پر تقسیم کر دیں تو ہمیں حاصل ہو جائے گا:
اگر کل پیداوار زیادہ سے زیادہ ہوتو مختتم پیداوار:
قانون تقلیل حاصل کو قانون کہتے ہیں:
قانون تقلیل حاصل کا نفاذ زیادہ تر کس شعبہ پر ہوتا ہے:
پیداوای عمل میں زمین اور محنت ہیں:
اگر اجر کے پاس مالی ذرائع محدود ہوں تو اشیا کو:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
قانون تکثیری حاصل کی تعریف کیجئے۔
قانون تکثیر حاصل کو قانون تقلیل صارف کیوں کہاجاتا ہے؟
پیمانہ پیدائش کو متعین کرنے والے کوئی سے تین عوامل کے نام لکھیں۔
قانون تکثیر حاصل کا اطلاق کن شعبوں پر ہوتا ہے؟
پیمانہ صغیر یا چھوٹے پیمانہ پیدائش سے کیا مراد ہے؟
جے ایس مل نے قانون تقلیل حاصل کو کس چیز سے تشبیہ دی ہے؟
پروفیسر مارشل نے قانون تقلیل حاصل کی کیا تعریف کی ہے؟
قانون متغیر تناسبات کی تعریف کیجئے۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
چھوٹے پیمانہ پیدائش کےکیا فائدے اور نقصانات ہیں؟ بیان کیجئے۔
قانون استقرار حاصل کی وضاحت گوشوارہ اور ڈائیگرام سے کریں۔
قوانین پیدائش کو قوانین لاگت یا مصارف کیوں کہتے ہیں؟