Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year Economics Chapter 9 Testباب نمبر 9: مصارف پیدائش

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 9: مصارف پیدائش.

Your school name

1st Year Economics Chapter 9 Test

1st Year · Economics · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. متغیر اور متعین لاگت پیدائش کو یکجا کرلیا جائے تو حاصل ہوتے ہیں:

    1. کل مصارف

    2. اوسط مصارف

    3. مختتم مصارف

    4. اوسط متغیر مصارف

  2. ایک فرم کسی شے کی پیدائش پر جو اخراجات برداشت کرتی ہے اسے کہتے ہیں:

    1. مصارف پیدائش

    2. پیمانہ پیدائش

    3. پیدائش

    4. اصراف

  3. کسی شے کی مزید اکائی کو پیدا کرنے کی وجہ سے مجموعی مصارف میں جو اضاجہ ہوتا ہے اسے کہتے ہیں:

    1. متغیر مصارف

    2. معین مصارف

    3. کل مصارف

    4. مختتم مصارف

  4. درج ذیل میں سے کون سے اخراجات متغیر لاگت میں شامل ہوتے ہیں:

    1. زمین کا کرایہ

    2. خام مال کی قیمت

    3. ضمنی لاگت

    4. بلواسطہ لاگت

  5. عرصہ طویل اوسط کا مصارف خط ہوتا ہے:

    1. یونما

    2. طشتری نما

    3. ایس نما

    4. وی نما

  6. عرصہ طویل کے خطوط عمومی طور پر ہوتے ہیں:

    1. U شکل کے

    2. V شکلی مانند

    3. بیضوی شکل کے

    4. طشتری نما

  7. جب اوسط مصارف کم سے کم ہوتے ہیں تو مختتم مصارف:

    1. بڑھنا شروع کردیتے ہیں

    2. یکساں رہتے ہیں

    3. گرتے ہیں

    4. کوئی نہیں

  8. معین مصارف کو ...... کانام بھی دیا جاتا ہے:

    1. کل مصارف

    2. متغیر مصارف

    3. مقدم لاگت

    4. ضمنی مصارف

  9. متغیر مصارف کو بھی کہتے ہیں:

    1. بالائی مصارف

    2. ضمنی مصارف

    3. معین مصارف

    4. مقدم مصارف

  10. چوکیدار مینجر اور مستقل عملہ کی اجرتیں کیا کہلاتی ہیں؟

    1. متغیر لاگت

    2. مقدم لاگت

    3. مختتم لاگت

    4. ضمنی لاگت

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. طویل عرصے کا اوسط لاگت کا خط کیسا ہوتا ہے؟

  2. عرصہ قلیل سے کیا مراد ہے؟

  3. اوسط مصارف کا اور مختتم مصارف کا باہمی تعلق واضح کریں۔

  4. اوسط مصارف کی تعریف کریں۔

  5. اوسط معین مصارف کیسے معلوم کیے جاسکتے ہیں؟

  6. اوسط متغیر مصارف کیسے معلوم کیے جاسکتے ہیں؟

  7. مقدم مصارف کی وضاحت کریں۔

  8. مختتم مصارف سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. عرصہ طویل کے اوسط مصارف اور مختتم مصارف کےخطوط کس طرح اخذ کیے جاتے ہیں؟ وضاحت کریں۔

  2. عرصہ قلیل کے اوسط مصارف کے خطوط بنائیں اور ان میں فرق واضح کریں۔

  3. مختتم اور اوسط لاگت کی وضاحت کریں اور ان میں باہمی تعلق بیان کریں۔