Your school name
2nd Year اسلامیات اختیاری Chapter 1 Test2nd Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
قرآن مجید کی حفاظت کا ذمہ ہے۔
قرآن مجید ہے۔
وحی جلی سے مراد ہے۔
مدنی سورتوں کی تعداد ہے۔
لیلتہ کا معنی ہے۔
قرآن پاک کے کل رکوع کتنے ہیں۔
قرآن پاک کی موجوہ ترتیب ہے۔
وحی کے لغوی معنی ہیں۔
دورعثمانی میں اختلاف قرات کی اطلاع کس نے دی؟
سب سے آخر میں نازل ہونے والی کتاب ہے۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
مکی سورتیں کن سورتوں کو کہا جاتا ہے؟
قرأت کمیٹی کے دو ارکان کے نام تحریر کریں۔
اعجاز القرآن سے کیا مراد ہے؟
تدوین قرآن کا کیا معنی ہے؟ تدوین قرآن کے تین ادوار کے نام بتایئے۔
الہامی کتابوں کے نام تحریر کریں۔
وحی جلی اور وحی خفی سے کیا مراد ہے؟
جہنم کا ایندھن بننے والی دو چیزوں کی وضاحت کریں۔
قرآن مجید کے چار نام تحریر کریں۔