Your school name
2nd Year اسلامیات اختیاری Chapter 4 Test2nd Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
سمندر میں کون غرق ہوا تھا؟
شِفْرَتَہُ کا معنی ہے:
نبی اسرائیل نے..................کو معبود بنا لیا:
اسرائیل نام تھا۔
جب موسیٰ نے لاٹھی ماری تو اُس سے پھوٹ نکلے۔
دین کا ستون ہے۔
اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ کو حکم دیا کہ اپنی لاٹھی مارو۔
اللہ تعالیٰ نے نبی اسرائیل کو فضلیت دی۔
اسرائیل لغت میں لفظ ہے۔
اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ سلام سے کتنی راتوں کا وعدہ کیا۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
وَاَغْرَ قْنآ اٰلَ عَوْنَ اس آیت میں آل فرعون سے کونسی قوم مراد ہے؟
پہلے لوگ کیوں ہلاک ہوئے؟
دو گناہ کبیرہ تحریر کریں۔
سامری کون تھا؟
وَلَقَدُ اتَیْنَا مُوْسَی الکِتٰب ترجمہ تحریر کریں۔
فرعون کیوں نبی اسرائیل کے بیٹوں کو ذبح کرتا تھا؟
نبی اسرائیل کو کس طرح کا کھانا عطا ہوا؟
نبی اسرائیل کون تھے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
وَاِذُفَرَقُنَا بِکُمُ الُبَحْرَ فَاَ نُجَیْنُکُمْ وَاعُرَقُنَآ اٰلَ فِرْعَوْنَ وَاَنُتُمْ تَنُظُرُوُنَ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔
الٓمٓ ذَٰلِكَ ٱلْكِتَـٰبُ لَا رَيْبَ فِيهِ هُدًۭى لِّلْمُتَّقِينَ ترجمہ و تشریح بیان کریں۔
وَاقِیْمُو االصَّلٰو ۃَ وَاٰتُو االزَّ کٰوۃَ وَارُ کَعُوُ امَعَ الرَّ کِعِیْنَ ترجمہ و تشریح بیان کریں۔