Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year اسلامیات اختیاری Chapter 3 Testسورۃ بقرہ رکوع: 3,4

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: سورۃ بقرہ رکوع: 3,4.

Your school name

2nd Year اسلامیات اختیاری Chapter 3 Test

2nd Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. سَمَاءٌ کے معنی ہیں:

    1. ڈالی

    2. پھل

    3. آسمان

    4. زمین

  2. اے لوگو !عبادت کرو۔

    1. رسول کی

    2. رب کی

    3. مالک کی

    4. فرشتوں کی

  3. اَلخاسِرُوْنَ کا مطلب ہے:

    1. فائدے

    2. کامیاب

    3. ناکام

    4. مومن

  4. اے لوگو :اپنے رب کی عبادت کرو ،جس نے کیا تمہیں۔

    1. چھوڑ دیا

    2. تباہ کیا

    3. پیدا کیا

    4. سکھایا

  5. سَبِیْلٌ کی جمع ہے:

    1. سَبِیُلُوا

    2. سُبُلٌ

    3. سَبَلٌ

    4. سِبُلٌ

  6. انسان کو خدا کا بنایا ہے۔

    1. غلام

    2. نائب

    3. فرمانبردار

    4. نافرمان

  7. ابلیس نے آدم کو سجدہ کرنے سے انکا کیا، جس کی وجہ تھی۔

    1. تکبر

    2. بھول

    3. حکم عدولی

    4. ضد

  8. اے آدم !تم  اور تمہاری بیوی رہو۔

    1. دنیا میں

    2. جنت میں

    3. آسمان پر

    4. زمین میں

  9. لفظ قرآن کا مطلب ہے۔

    1. کتاب

    2. میگزین

    3. زیادہ پڑھی جانے والی کتاب

    4. ناول

  10. اللہ تعالیٰ نے تمہارے لیے زمین کا بنا یا۔

    1. آسمان

    2. فرش

    3. کمرہ

    4. گھر

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. بچھڑ ے کی پوجا کون کرتے تھے؟

  2. تخلیق حضر ت آدمؑ کے وقت فرشتوں نے اللہ تعالیٰ سے کس اندیشے کا اظہار کیا؟

  3. ابلیس نے سجد ہ کرنے سے کیوں انکا ر کیا؟

  4. فرشتوں پر انسانی برتری کی وجہ تحریر کریں۔

  5. فَلاتَجُعَلُوْاللہِ اَنُدَادًا ترجمہ تحریر کریں۔

  6. رَبُبٌ ، عَدُوٌ معانی تحریر کریں۔

  7. قرآن مجید  کی رو سے فاسقین کون لوگ ہیں۔

  8. حضرت آدمؑ کی تخلیق کا واقعہ صرف چار سطروں میں تحریر کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. وَقُلُنَایٰٓادَمُ اسْکُنُ انُتَ وَزَوُجُکَ الُجَنَّۃَ وَ کُکلا مِنْھَا رَغَدًا حَیُتُ شِئتُعَاوَلاَ تَقُرَبَا ھٰذِہِ الشَّجَرَۃَ فَتَکُرْ نَا مِنَ الظَّالِمِیُنَ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔

  2. وَاِنُ کُنُتُمْ فِی رَیُبِ مِّمًا نَزً لَنا عَلیٰ عَبْدِ نَا فَاتُوْبِسُوْرَۃِ مِّنُ مِّثلہ وَ ادُعُوْ ا شَھدٓاءَ کُمْ مِّنُ دُوْنِ اللہ ِ اِنُ کُنُتُمْ صَادِقِیُنَ ترجمہ و تشریح بیان کریں۔

  3. قَالُوْ اسُبْحٰنَکَ الَا عِلُمَ لَنَآ اِلَّا مَا عَلًمَتَنَا اِنکَ اَنُتَ الُعَلِیْمُ الحَکِیْمَ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔