Your school name
2nd Year اسلامیات اختیاری Chapter 6 Test2nd Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 7 × 1 = 7)
اَنُدَادّ کے معنی ہیں:
نارٌ کے معنی ہیں:
یہود کہتےہیں کہ ہمیں آگ نہیں چھوئے گی مگر چند۔
بَلاءٌ کے معنی ہیں:
قرآن پاک کے مطابق بعد پتھر گر پڑتے ہیں۔
تمہارے دل اس طرح سخت ہوگئے ہیں۔
اَلْحِجَارَۃُ کے معنی ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
تحریف کتاب سے کیا مراد ہے؟
نبی اسرائیل اپنے اور جہنم کے بارے میں کیا دعویٰ کرتے تھے؟
حضورﷺ کی یہود کے بارے میں کیا خواہش تھی؟
ایک آدمی کے قتل پر نبی اسرائیل کا کیا رویہ تھا؟
حقوق العباد کے بارے میں نبی اسراائیل سے کیا وعدہ لیا گیا تھا؟ چارتحریر کریں۔
نبی اسرائیل کے آخری نبی کون تھے؟
میثاق نبی اسرائیل میں سے دو احکام تحریر کریں۔
والدین سے حس سلوک کے بارے میں ایک آیت تحریر کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
اَفَتُق مِنُوْ نَ بِبَعْضِ الُکِتٰبِ وَتَکُفُوْوُنَ بِبَعْضً ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔
وَقَالُوْ ا لَنْ تَمَسَّنَا النَّارُ اِلَّا اَیامَامًعُدُ وُدَۃَ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔
وَبِالُوْ الِدَیْنَ احُسَانًا وًذِی الْقُرْبٰی ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔