Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year اسلامیات اختیاری Chapter 5 Testسورۃ بقرہ رکوع: 7,8

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: سورۃ بقرہ رکوع: 7,8.

Your school name

2nd Year اسلامیات اختیاری Chapter 5 Test

2nd Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. حضرت موسیؑ کے پاس تھا۔

    1. جانور

    2. عصا

    3. پرندہ

    4. گھر

  2. فَارِضٌ کے معنی ہیں:

    1. جوان

    2. بوڑھی

    3. بچہ

    4. سفید

  3. اور جب ہم نے کتاب اور فرقان دیا۔

    1. داؤدؑ کو

    2. موسیؑ کو

    3. عیسیؑ کو

    4. ﷺ کو

  4. قِرَدَۃٌ کے معنی ہیں:

    1. گائے

    2. بھیڑیا

    3. بندر

    4. ریچھ

  5. فُوْمّ کے معنی ہیں:

    1. گندم

    2. گدھا

    3. گیہوں

    4. سبزی

  6. نبی اسرائیل کے قبائل تھے۔

    1. 10

    2. 12

    3. 13

    4. 14

  7. پہلے لوگ ہلاک ہوئے کثرت سوالات اور۔

    1. عبادت کی کمی سے

    2. انبیاءکے قتل سے

    3. انبیاء کو جھٹلانے سے

    4. انبیاء سے اختلاف کی وجہ سے

  8. بَصَلّ کے معنی ہیں:

    1. گندم

    2. گاجر

    3. پیاز

    4. سبزی

  9. اَلُحَرُثَ کے معنی ہیں:

    1. میدان

    2. کھیت

    3. عمارت

    4. چارہ

  10. سورۃالبقر ہ میں مذکورہ گائے کا رنگ تھا۔

    1. سفید

    2. سیاہ

    3. ررد

    4. سُرخ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. واقعہ السبت مختصر بیان کریں۔

  2. قِرَدَۃَ معنی تحریر کریں۔

  3. نبی اسرائیل نے کون سی سبزیوں کا مطالع کیا؟

  4. فَانُفَجَرَ ث مِنُہُ ائنَتَا عَشْرَۃَ عَیْنًا ترجمہ تحریر کریں۔

  5. حضرت موسیؑ کی قوم پر اللہ تعالیٰ نے جو پانی کا انعام کیا تھا وہ کیا تھا؟

  6. نبی اسرائیل نے حضرت موسیؑ سے کن چیزوں کے کھانے کے بارے میں فرمائش کی؟ چار کے نام تحریر کریں۔

  7. گائے کا رنگ اور عمر کیا تھی؟

  8. وَبَآء وُا بِغَضَب مِّنَ اللہِ یہ آیت کن کے بارے میں ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. اِھْبِطُوُ امِصْرَ ا فَاِنَّ کَکُمْ مَّاشَاَ لُتُمُ ترجمہ وتشریح بیان کریں۔

  2. قَالَ اِنّہ یَقُوْ لُ اِنَّھَا بَقَرَۃٌ لَّا فَارِضٌ وَّلَا بِکُرٌ عَوَانٌ بَیْنَ ذَالِکَ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔

  3. مَنُ اٰمَنَ بِالَّلہ ِ وَالْیَوْ مِ الْاٰ خِرِ وَعَمِلَ صَالِحَافَلَھُمْ أَجْرَھُمْ عِنْدَ رَبَّھِمْ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔