Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year اسلامیات اختیاری Chapter 7 Testسورۃ بقرہ رکوع: 11,12

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: سورۃ بقرہ رکوع: 11,12.

Your school name

2nd Year اسلامیات اختیاری Chapter 7 Test

2nd Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. روح القدس سے مراد ہے۔

    1. میکائیلؑ

    2. جبرائیلؑ

    3. غررائیلؑ

    4. اسرافیلؑ

  2. روح القدس  فرشتہ ہے۔

    1. جبرائیلؑ

    2. غررائیلؑ

    3. میکا ئیلؑ

    4. اسرافیلؑ

  3. کوہ طور کو اُٹھایا گیا۔

    1. قوم نوحؑ

    2. قوم موسیؑ

    3. قوم ابراہیمؑ

    4. قوم عیسیؑ

  4. ہاروت وماروت تھے۔

    1. پرندے

    2. انسان

    3. فرشتے

    4. حیوان

  5. یہود و مشرکین میں سے ہر ایک خواہش ہے کہ اُسے ملے عمر۔

    1. سوسال

    2. ہزار سال

    3. دو ہزار سال

    4. قیامت تک

  6. بابل شہر میں اتار ے گئے دہ

    1. فرشتے

    2. رسول

    3. انسان

    4. جن

  7. ہاروت اور ماروت کو بھیجا گیا۔

    1. آزمائش کے لیے

    2. جاود سکھانے کےلیے

    3. نبی بن کر

    4. عذاب کے لیے

  8. ہاروت اور ماروت تھے۔

    1. کوفہ میں

    2. بابل میں

    3. مکہ میں

    4. مدنیہ میں

  9. اور کوئی جبرائیل اورمیکائیل  کا دشمن ہے تو اللہ بھی دشمن ہے۔

    1. مشرکین کا

    2. غررائیل کا

    3. کافروں کا

    4. منافقین کا

  10. یہود کس فرشتے کو اپنا دشمن سمجھتے  تھے؟

    1. جبرائیلؑ کو

    2. غررائیلؑ کو

    3. میکا ئیل ؑکو

    4. اسرافیلؑ کو

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. نبی اسرائیل حضرت جبرائیلؑ سے کیوں دشمنی رکھتے تھے؟

  2. وَلَقَدْ اَنُزَاِلَیئکَ اٰیتِ م بَیَنٰتِ ترجمہ تحریر کریں۔

  3. وَأ شُر بُوْ فِی قُلُوُبِھِمْ الْحِجُلَ بِکُفُرِھِمْ ترجمہ بیان کریں۔

  4. وَ اتَّبَعُوُمَا تُتُلُو االشَّیطِیُنَ عَلَی مُکُکِ سُلَیْمَا نَۃ ترجمہ تحریر کریں۔

  5. یہود کی طوالت عمر کی حرص کے جواب میں اللہ تعالیٰ نے کیا ارشاد فرمایا؟

  6. دو مشہور فرشتوں کے نام تحریر کریں۔

  7. بابل کے مقام پر اترنے والے فرشتوں کے نام تحریر کریں۔

  8. جاودکے بارے میں ارشاد خدا وندی تحریر کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. وَمَا اُنْزِلَ عَلَی الُمَکَیْنِ بِبَال ھَاُرُوْتَ وَمَا رُوْ تَ وَمَایُعلِّمٰنِ مِنُ اَحَدِ حَتّٰی یَقُوْ لَا اِنَّمَا نَحْنُ فِتَۃٌ فَلاتَکُفُوْ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔

  2. مَنْ کَانَ عَدَوَّ الِلہِ وَسَلٓئِکَتِۃ وَرُسُلَہ و جِبْرِیْل وَمِیَکَل فِانَ اللہَ عَدُّوٌلِلُکٰفِرِیْنَ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔

  3. وَاِدُ خَدْ نَا مِیْثَا قَکُمْ وَرَ فَعْنَا فَوْ قَکُمْ الطُّورِ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔