Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year اسلامیات اختیاری Chapter 2 Testسورۃ بقرہ رکوع: 1,2

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: سورۃ بقرہ رکوع: 1,2.

Your school name

2nd Year اسلامیات اختیاری Chapter 2 Test

2nd Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. ختم کا معنی ہے۔

    1. گونگا

    2. مہر لگا دی

    3. نابینا

    4. بہرا

  2. رَیُبَکا مطلب ہے:

    1. قریب

    2. محفوظ

    3. غیر محفوظ

    4. شک

  3. بِنَاء کے معنی ہیں:

    1. آسمان

    2. چھت

    3. پھل

    4. پانی

  4. مُفُلِحُوُنَ کے معنی ہیں:

    1. کامیاب لوگ

    2. منافقین

    3. علماًء

    4. طاقتور

  5. منافقین کے دلوں میں ہے۔

    1. بیماری

    2. کمزوری

    3. اخلاص

    4. سکون

  6. اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے بڑا گنا ہے۔

    1. قتل

    2. شرک

    3. کفر

    4. منافقت

  7. سورۃ البقر کی پہلی آیت ہے:

    1. الحمد اللہ رب العالمین

    2. سبح اللہ

    3. اقرا

    4. الَمّ

  8. بُکُمّ کے معنی ہیں:

    1. گونگے

    2. اندھے

    3. معذور

    4. بہرے

  9. سورۃ البقر کے کل رکوع ہیں۔

    1. 50

    2. 40

    3. 30

    4. 20

  10. پردہ پڑا ہوا ہے ان کے۔

    1. دلوں میں

    2. آنکھوں پر

    3. کانوں پر

    4. دماغوں پر

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. وَبَا لا خِرَۃّ ھُم یُوقِنُونَ ترجمہ تحریر کریں۔

  2. وَمِمّارَزَقُنھُمُ یُوقِنُونُ ترجمہ تحریر کریں۔

  3. سورۃ البقر کی وجہ تسمیہ بیان کریں۔

  4. عَذَابّ عَظِیُم کن کو دیا گیا؟

  5. ایمان بالاخرہ کی وضاحت بیان کریں۔

  6. صحرائے سینا میں بنی اسرائیل  کتنے سال ٹھہرے؟

  7. ایمان بالغیب سے کیا مراد ہے؟

  8. سورۃ بقر ہ میں کن دو معزز فرشتوں کا ذکر ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. وَاِذَ لَقُو ا الَّذِینَ اٰمَنوُ قَالُو ا اٰ مَنَّا وَاِذَ ا خَلَو ااِلیٰ شَیطٰینِھِم قَالُو ا اِناَّ مَعَکُم اِنَّمَا نَحنُ مُسُتَھُزِنُونَ ترجمہ و تشر یح بیان کریں۔

  2. کَمَثَلِ الًذِی اسُتَوُ قَدَ نَارَ ا فَلَمًآ اَضَآ ءَ ث مَا حَولَہ ذَھَبَ اللہُ بِنُو رِھِم وَتَرَ کَھُم فِی ظُلُمَا تِ لًا یُبُصِرُوُنَ مَثَلُھُم ترجمہ و تشر یح بیان کریں۔

  3. یَکَا دُ الُبَرُ قُ یَخُطَفُ اَبُصَا رَھُم کُلَّمَااَضَآ ءَ مَّشَو افِیہِ وَ اِذَ آ اَ ظُلَمَ عَلَیُھِم قَا مُو ا ترجمہ و تشر یح بیان کریں۔