Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year اسلامیات اختیاری Chapter 10 Testسورۃ بقرہ رکوع: 17,18

26 marks · 40 minutes · 20 questions. Covers: سورۃ بقرہ رکوع: 17,18.

Your school name

2nd Year اسلامیات اختیاری Chapter 10 Test

2nd Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. اُمت وسط سے کیا مرادہے۔

    1. مومنین

    2. عیسائی

    3. یہودی

    4. کافر

  2. حدیث کے مطابق صبر ہے۔

    1. مشکل

    2. آسان

    3. نیکی

    4. روشنی

  3. جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے جائیں وہ ہیں۔

    1. مردہ

    2. شہید

    3. غازی

    4. مجاہد

  4. تحویل قبلہ کا حکم کس سورت میں ہے۔

    1. بقرہ

    2. آل عمران

    3. النساء

    4. مائدہ

  5. سورۃ البقر ہ میں شعائر اللہ کہا گیا ہے۔

    1. حجرا سود کو

    2. مقام ابراہیم ؑ کو

    3. خانہ کعبہ کو

    4. صفا اور مروہ کو

  6. تحویل قبلہ کا حکم کتنی مرتبہ دہرایا گیا؟

    1. تین

    2. چار

    3. پانچ

    4. سات

  7. حدیث کے مطابق اَلصَّبُرُ ہے:

    1.  حجَّتٌ

    2. ضَیَاءٌ

    3. بُرْھَانٌ

    4. نُوْ رٌ

  8. تحویل قبلہ ہوا۔

    1. 32ہجری

    2. 2ہجری

    3. 4ہجری

    4. 5ہجری

  9. مردہ کا مطلب ہے۔

    1. دریا

    2. شہر

    3. درخت

    4. پہاڑ

  10. تحویل قبلہ ہجرت کے کتنے مہینے بعد ہوئی؟

    1. 6ماہ

    2. 10ماہ

    3. 17ماہ

    4. 27ماہ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. مسجد ذوالقبلتین سے کیا مرادہے؟

  2. لِلّٰہِ الْمَشْرِق وَالْمَغُوِبُ ترجمہ تحریر کریں۔

  3. تحویل قبلہ کا حکم آنے سے پہلے حضورﷺ کی کیا کیفیت تھی؟

  4. خانہ کعبہ سے پہلے مسلمانوں کا قبلہ کون سا تھ تھا؟

  5. تحویل قبلہ سے کیا مراد ہے؟

  6. مومنوں کو کس کے ذریعے مد د مانگنے کا حکم دیا ہے؟

  7. فَا ذْ کُرْوُانِی اَذْ کُرْ کُمْ ترجمہ تحریر کریں۔

  8. مسلمانوں نے کتنا عرصہ بیت المقدس کو قبلہ بنائے رکھا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)

  1. وَلَا تَقُوْ لُوْ الِمَنْ یُقْتَلُ فِی سِبْیلِ اللہِ اَمُوَاثٌ بَلُ اَحُیَآ ءٌ وَّ لٰکِنُ لَّا تَشُعُوُوُن ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔

  2. قَدُنَری تَقَلَّبَ وَجُھِکَ فِی السئمَآ ءِ فَلَنُوَ لِّیَنَّکَ قِبُلَۃً تَرْ ضٰھَا ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔