Your school name
2nd Year اسلامیات اختیاری Chapter 11 Test2nd Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
صحیحین کامطلب ہے۔
سنن نسائی کے مولف کا نام ہے۔
صحیفہ صادقہ کو حضرت ..................نے تحریر کیا:
حدیث کا لغوی معنی ہے۔
امام بخاری کی وفات ہوئی۔
حدیث کا مترادف لفظ ہے۔
امام نسائی کا سن پیدائش ہے۔
اربعین نودی کے مصنف ہیں۔
امام مالک نے کتاب تحریر کریں۔
حدیث اسلامی قانوں کا ماخذ ہے۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
صحیحین سے کیا مراد ہے؟
جامع ترندی کے مولف کا نام اور سن وفات تحریر کریں۔
اربعین نوی کے مصنف کا نام تحریر کریں۔
حدیث کی ضرورت اور اہمیت پر نوٹ تحریر کریں۔
حدیث کا لغوی اور اصطلاحی معنی بیان کریں۔
صحاح ستہ سے کیا مراد ہے؟ صحاح ستہ میں کونسی کتب ہیں؟
فقہ جعفر یہ کی کوئی سی دو مستند کتب کا ذکر کریں۔
تبع تابعی کسے کہتے ہیں؟