Your school name
2nd Year اسلامیات اختیاری Chapter 12 Test2nd Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
ہجرت کے لغوی معنی ہیں۔
تخلیق انسانی کا پہلا مرحلہ ہے:
اسلام کا دوسرا رکن ہے۔
ارکان اسلام میں چوتھا رکن ہے۔
نماز جنت کی..................ہے:
تخلیق انسانی کا دوسرا مرحلہ ہے:
اعمال کا دراومدار ہے۔
قیامت میں سب سے پہلے سوال ہوگا۔
حضورﷺ کی مجلس میں ایسا آدمی آیا جو۔
نیت کے معنی ہیں۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
اعمال کی جزا کا دارومدار کس چیز پر ہے؟
عَلَقَہً ، مُضُغَۃً ترجمہ تحریر کریں۔
حدیث جبرائیل کے مطابق اسلام کیا ہے؟
حدیث جبرائیل کے مطابق ایمان سے کیا مراد ہے؟
اِنًمَاالْاعَمَالُ بالنِیًاتِ ترجمہ اور تشریح تحریر کریں۔
احسان کے بارے میں حضورﷺ نے کیا ارشاد فرمایا؟
تقویٰ سے کیا مراد ہے؟
قَالَ فَاَخْبِرْ نِیْ عَنِ السَّاعَۃِۃ ترجمہ تحریر کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
بُنِی الْا سُلَامُ عَلٰی خَمْسِ شَھَادَۃُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا للَّہُ وَاَنَّ مُحَمَّدً اعَبُدُہ وَرَسُولُہُ وَاِقَام الصَّلٰوۃِ وِایْتَآ ءِ الزَّکٰوۃِ حَجِّ الُبَیْتِ وَصَوْمِ رَمَضَانَ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔
وَمَنْ کَانَثْ ھِجْرَ تُہ لِدُ نُیَایُصِیُبْھَا اَو اِمْرَ ۃ یَنْکحُھَا فَھِجْرَتُہ اِلٰی مَاھَا جَرَاِلَیْہِ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔
اِنَّمَا الْا عْمَالُ با لنِّیًاتِ وَاِنَّمَا لِکُلِّ امُرَی ءِ مًا نَوی فَمَنُ کَا نَثُ ھِجْرَ تُہُ اِلَی اللہِ وَرَسُوْلِہ فَھِجْرَ تَہُ اِلَی اللہِ وَرَ سُوْ لِہ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔