Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year اسلامیات اختیاری Chapter 13 Testاحادیث: 5,6,7,8

29 marks · 40 minutes · 20 questions. Covers: احادیث: 5,6,7,8.

Your school name

2nd Year اسلامیات اختیاری Chapter 13 Test

2nd Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 29Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 9 × 1 = 9)

  1. دین خیر خواہی کا نام  یہ فرمان ہے۔

    1. اللہ تعالیٰ

    2. رسول ﷺ

    3. قرآن مجید

    4. تمام جواب درست

  2. اللہ نے انسان کے لیے واضح کیا۔

    1. گھر بنایا

    2. سکول

    3. حلال و حرام

    4. مکروہ

  3. جب تو شرم نہیں کرتا تو۔

    1. جو جی نہ چاہے وہ کر

    2. جو جی چاہے کر

    3. لوگوں کے کہنے پر کر

    4. اللہ سے چھپ کر رہ

  4. اَلنَّسِیْحَۃ کے معنی ہیں:

    1. کامرانی

    2. خیر خواہی

    3. دین

    4. فکر

  5. حدیث کے مطابق کُلَّ بِدْ عَۃً ہے:

    1. گمراہی

    2. روشنی

    3. اندھیرا

    4. ہدایت

  6. فرمان رسول کریم ﷺ ہے میری امت جمع نہیں ہوگی۔

    1. گمراہی پر

    2. ظلم پر

    3. نفع پر

    4. نقصان پر

  7. ہر نئی بات کو حدیث میں کہا گیا ہے۔

    1. بدعت

    2. فطرت

    3. خوشی

    4. نفرت

  8. حلال وحرام ہیں۔

    1. چھپے ہوئے

    2. واضح

    3. کھلے

    4. مبہم

  9. دین میں نئی چیز پیدا کرنا کہلاتا ہے۔

    1. بدعت

    2. فطرت

    3. مشکوک

    4. دعا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. دین کس کے لیے خیرخواہی کا نام ہے؟

  2. اللہ کی چراگاہ سے کیا مراد ہے؟

  3. حضورﷺ کو کب تک جنگ جاری رکھنے کا حکم دیا گیا؟

  4. حیا کے بارے میں مختصر اً تحریر کریں۔

  5. دین اللہ کی کتاب کے ساتھ خیرخواہی ہے  کا کیا مطلب ہے؟

  6. وَاِنَّ فِی الْجَسَدِ مُضُغَۃً ترجمہ تحریر کریں۔

  7. حلال و حرام کے بارے میں حضورﷺنے کیا ارشاد فرمایا؟

  8. حدیث کے مطابق بدعت کیا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. قَالَ رَسُوُلُ الَّلہ ِ ﷺ مَنْ اَحْدَ ثَ فِی اَمُرِنَا ھٰذَ ا مَا لَیْسَ مِنُہْ فَھُوَ رَدً ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔

  2. یَکُوُنُ عَلَقۃً مِثْلَ ذٰ لِکَ ثُمَّ یَکُوْنُ مُضُغَۃً مِثْلَ ذٰ لِکَ ثُمَّ یُرُسَلْ اِلَیْہِ الْمَلَکُ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔

  3. دَعُ مَا یَرِ یُبُکَ اِلٰی مَالَا یَرِیُبُکَ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔