Your school name
2nd Year اسلامیات اختیاری Chapter 14 Test2nd Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 7 × 1 = 7)
آدمی کے اسلام کی خوبی ہے کہ:
اللہ تعالیٰ پسند کرتا ہے۔
آدمی کے اسلام کی خوبی یہ ہے کہ وہ چھوڑدے۔
مسلمان کی خوبی یہ ہے کہ وہ چھوڑ دے جیسا کہ حدیث میں ہے۔
قبولیت دعا کا ذریعہ ہے۔
جو چیز تمہیں شک میں ڈال دے اُسے۔
تما م جسم اس وقت درست ہوتا ہے جب ..................درست ہو:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
وَمَطُعَمُہ ترجمہ تحریر کریں۔
اسلام کا حسن کیا ہے؟
شبہ والی چیز وں کے بارے میں نبی کریم ﷺ کا کیا حکم ہے؟
مَلْبسَہُ حَرَامٌ ترجمہ تحریر کریں۔
اِنَّ فِی الُجَسَدِ مُضُغَۃً ترجمہ تحریر کریں۔
تَجَدُوُہُ عِنُدَاللہ ترجمہ تحریر کریں۔
سابقہ امتوں کی ہلاکت کی وجہ تحریر کریں۔
رَدَّ، مُتَعمِّدَ، بَلِّغُوُامعانی تحریر کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)
قَالَ حَفِظْتُ مِنْ رَسُوُلِ اللَّہِﷺ دَعُ یَرِیُنُکَ اِلٰی مَالَا یَرِیُبُکَ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔
مِنْ حُسْنِ اِسُلَام ، الْمَرُءِ تَرْ کُہ مَالَا یَعْنِیُہِ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔