Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year اسلامیات اختیاری Chapter 15 Testاحادیث: 13,14,15,16

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: احادیث: 13,14,15,16.

Your school name

2nd Year اسلامیات اختیاری Chapter 15 Test

2nd Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. شادی شدہ زانی کی سز ا ہے؟

    1. رجم

    2. 100کوڑے

    3. 80کوڑے

    4. 40کوڑے

  2. مسلمان کا خون بہانا حرام ہے۔

    1. ہندو پر

    2. مسلمان پر

    3. کافر پر

    4. یہودی پر

  3. غصہ کھا جاتا ہے۔

    1. نیکیوں کو

    2. برائیوں کو

    3. دل کو

    4. عقل کو

  4. اللہ تعالیٰ نے ہر چیزپر فرض قرار دیا ہے۔

    1. محنت

    2. کھانا

    3. زیادتی

    4. احسان

  5. صبر ہے۔

    1. مدد

    2. روشنی

    3. سچ

    4. جہاد

  6. کسی مسلمان کو قتل کرنے کی صورتیں حدیث میں بیان ہوئی ہیں۔

    1. چھ

    2. پانچ

    3. چار

    4. تین

  7. حضورﷺ بات کا اعادہ کرتے تھے۔

    1. پانچ  مرتبہ

    2. دو مرتبہ

    3. چار مرتبہ

    4. تین بار

  8. اللہ تعالیٰ نے انسانوں کے درمیان ..................کو حرام ٹھہر ایا:

    1. نفرت

    2. جھوٹ

    3. ظلم

    4. جھگڑا

  9. اَلشَّیِبُ کا معنی ہے:

    1. کنوارا

    2. رنڈوا

    3. شادی شدہ

    4. طلا ق وہندہ

  10. جَارٌ کے معنی ہیں:

    1. رشتہ دار

    2. پڑوسی

    3. دوست

    4. ان میں سے نہیں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. فَلْیُکْرِم جَارُہ ترجمہ تحریر کریں۔

  2. عربی میں ہمسایہ کس کوکہتے ہیں؟ نیز اس کی دو قسمیں بھی تحریر کریں۔

  3. اکرام ضعیف سے کیا مراد ہے؟

  4. ہمسایہ کے دو حقوق تحریر کریں۔

  5. حدیث پاک کے مطابق کامل مومن کی خوبیاں بیان کریں۔

  6. رجم سے کیا مراد ہے؟

  7. اَلَّشَیِبُ الزَّ انِی ترجمہ تحریر کریں۔

  8. لَاتَغْضَبُ ، صَدَرٌ ترجمہ تحریر کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. اَوُصِنِی قَالَ لَا تَغْضَبُ فَرَدًدَمِرَارً اقَالَ لَاتَغْضَبُ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔

  2. وَالتَّارِکُ لِدِ یُنِد الُمُفَارِقُ للْجَمَاعَۃِ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔

  3. قَالَ مَنْ کَانَ یُوْمِنْ بِاللَّہِ وَالُیَوُمِ اُلاٰ خِرِ فَلُیَقُلُ خَیْرًااَوْ لِیَصُمَتُ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔