Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year اسلامیات اختیاری Chapter 16 Testاحادیث: 17,18,19,20

23 marks · 40 minutes · 14 questions. Covers: احادیث: 17,18,19,20.

Your school name

2nd Year اسلامیات اختیاری Chapter 16 Test

2nd Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 23Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 3 × 1 = 3)

  1. حیا ایک شاخ ہے۔

    1. اسلام کی

    2. تقدیر کی

    3. احسان کی

    4. ایمان کی

  2. جب تجھے ..................نہ ہو تو جوجی چاہے کر:

    1. خوشی

    2. غم

    3. سوچ

    4. حیا

  3. حضورﷺ نے فرمایا کہ ذبیحہ کو دہ۔

    1. اسلام کی

    2. تقدیر کی

    3. تکلیف

    4. آرام

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. حیا کیا ہے؟

  2. اِحْفَظِ اللہَ ترجمہ تحریر کریں۔

  3. اِذَالَمُ تَسُتَحْ فَاصْنَعْ مَا شِئُتَ ترجمہ تحریر کریں۔

  4. شُفْرَۃٌ کسے کہتے ہیں؟

  5. تقویٰ کی وضاحت کریں۔

  6. اِنَّ مَعَ الُعُسُرِیُسُرًا ترجمہ تحریر کریں۔

  7. اِتَّقِ اللہَ حَیْشُمَا کُنُتَ ترجمہ تحریر کریں۔

  8. بے حیائی کے بارے میں آپﷺ نے کیا ارشاد فرمایا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. وخَالِقِ النَّاسَ بِخُلْقِ حَسَنِ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔

  2. وَ لْیُرِحْ ذَبِیْحَتَہ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔

  3. وَلْیُحِدً اَحَدُ کُمْ شَفُرَتَہ وَلْیُرِحُ ذَبْحَتَۃ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔