Your school name
2nd Year اسلامیات اختیاری Chapter 18 Test2nd Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 4 × 1 = 4)
جس عمل سے انسان کا دل مطمئن ہو وہ ہے۔
گناہ وہ ہے جو تیر ے ۔۔۔۔۔۔۔میں کھٹکے۔
خُطُوَۃٌ کے معنی ہیں:
راستے سے تکلیف وہ چیز ہٹانا ہے۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 2 = 4)
حدیث کے مطابق بِرّ اور اِثمٌ کی وضاحت کریں۔
حدیث میں گناہ کی پہچان کا کیا طریقہ ہے؟
معاشرتی طور پر صدقہ کا مفہوم کیا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
قَالُوْ ایَا رَسُوْلَ اللہِ اَیَا تِی اَحَدُنَا شَھُوَ تَہ وَیَکُوُنُ لَہ فِیْھَااَجْرًا ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔
تَعْدِلُ بَیُنَ الْاِ ثُنَیْنِ صَدَ قَۃٌ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔
فَعَلَیُکُمُ بِسُنَّتِی الْخُلَفَآءِالرَّ اشِدِیْنَ الْمَھْدِیِّیُنَ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔