Your school name
2nd Year اسلامیات اختیاری Chapter 19 Test2nd Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)
Q1. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
دین اسلام کا ستون کسے کہا گیا ہے؟
جہاد کی دو اقسام بیان کریں۔
اَلصَّلوٰ ۃُ نُوْرٌ ترجمہ تحریر کریں۔
الصَّوُمُ جُنَّۃٌ ترجمہ تحریر کریں۔
حضورﷺ کو کب تک جہاد جاری رکھنے کا حکم دیا گیا ہے؟
حَرَّمَ اَشْیَاءً فَلا تَنُتَھِکُوق ھَا ترجمہ تحریر کریں۔
حضورﷺ کو کب تک جنگ جاری رکھنے کا حکم دیا گیا؟
لَاضَرَرَوَلَا ضِرَارَ ترجمہ تحریر کریں۔
Q2. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
قال رسول اللہ علیہ وسلم قَالَ لَا ضَرَرَوَلَا ضِرَارَ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔
اِنَّ اللہَ تَعَالیٰ فَرَضَ فَرَائِضَ فَلا تُضَیّعُوُ ھَا ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔
لَا اِکُرَاۃَ فِی الدِّ یْنَ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔