Your school name
2nd Year اسلامیات اختیاری Chapter 20 Test2nd Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 6 × 1 = 6)
حضورﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص دوسرے کے سودے۔
نیکی اور برائی کے بارے میں انسان پوچھے۔
علم راستہ ہے۔
مسلمان مسلمان کا ہے۔
تم میں سے کوئی برائی دیکھے تو وہ اُسے۔
حدیث کے مطابق ثبوت مہیا کرنا ذمہ داری ہے۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 4 of 5 · 4 × 2 = 8)
آداب معاشرت سے متعلق حضورﷺ نے کن باتوں کا ذکر کیا ہے؟
لَا تَحَا سَدْوُ اوَتَنَا جَشُوُ اۃ ترجمہ تحریر کریں۔
برائی کو روکنے کے کتنے مدارج ہیں؟
کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرنے کا کیا اجر ہے؟
حدیث کے مطابق کمزور ترین ایمان کون سا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
اَلتَّقْوٰی ھٰھُنَا وَیُبَشِّرُ اِلٰی صَدْرِہ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔
لَا ضَرَرَوَضِرَارَ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔
وَاللہُ فِی عَوْنِ الْعَبُدِ مَا کَانَ الْعَبُدُفِی عَوُنِ اَخِیْہِ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔