Your school name
2nd Year اسلامیات اختیاری Chapter 21 Test2nd Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 6 × 1 = 6)
حضورﷺ نے فرمایا صحت کو غنیمت جان۔
حدیث قدسی میں اللہ تعالیٰ نے جنگ کا اعلان کیا ہے۔
جب تم صبح کرو تو..................انتظار نہ کرو:
غَرِیْبکا معنی ہے:
وہ عمل جس سے بندہ اللہ کا دوست بنتا ہے۔
حدیث کے مطابق غریب کو کہتےہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
حدیث کی روشنی میں اللہ تعالیٰ کی مغفرت کی وسعت تحریر کریں۔
حدیث میں دنیا میں کس طرح رہنے کا حکم دیا گیا ہے؟
قَالُوْ اقُلُوْ بَنَا غُلُفُ ترجمہ تحریر کریں۔
حدیث قدسی سے کیا مراد ہے؟
کتاب الآثار کے مولف کا نام تحریر کریں۔
صحت اور موت کے بارے میں آپ ﷺ نے کیا فرمایا؟
نیک عمل کا کتنا اجر ہے؟
اِنَّ اللہَ تَعَالیٰ تَجَاوَزَ لِیْ عَنُ اُمَّتِی الْخَطَا ءَ وَالنِّسُیَانَ ترجمہ تحریر کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
کُنُ فِی الدّٰنُیَا کَانَّکَ غَرِیُبٌ اَوَعَابِرُ سَبِیُلِ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔
اِنَّ اللہَ تَجَاوِزَ لِیْ عَنُ اُمَّتِی الُخَطَاءَ وَالنِّسُیَانَ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔
وَاِذَا اَصْبَحَتُ فَلاَ تَنُتَظِرِ الْمَسَآءَ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔