Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year اسلامیات اختیاری Chapter 22 Testباب نمبر 4: عربی گرائمر

22 marks · 40 minutes · 18 questions. Covers: باب نمبر 4: عربی گرائمر.

Your school name

2nd Year اسلامیات اختیاری Chapter 22 Test

2nd Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 22Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. عربی گرائمر میں فعل کی قسمیں ہیں:

    1. تین

    2. دو

    3. چار

    4. چھ

  2. یُقِیمُونَ گرائمر کے لحاظ سے کیا ہے؟

    1. ماضی

    2. اسم

    3. حرف

    4. مضارع

  3. عربی گرائمر کے مطابق کلمہ کی:

    1. دو اقسام ہیں

    2. چار اقسام ہیں

    3. تین اقسام ہیں

    4. کوئی قسم نہیں

  4. فعل نہی کا مطلب ہے:

    1. کسی کام کو کرنے کی خواہش، حکم یا درخواست

    2. کسی کام کو نہ کرنے کی حسرت

    3. کسی کام کو کرنے کا ارادہ

    4. کسی کام کو نہ کرنے کا عزم

  5. حَتٰی کا معنی ہے:

    1. امر

    2. نہی

    3. یہاں تک کہ

    4. اسم

  6. تثنیہ سے کیا مراد ہے؟

    1. دو چیزیں

    2. تین چیزیں

    3. چار چیزیں

    4. پانچ چیزیں

  7. اِضرِب ہے:

    1. ماضی

    2. امر

    3. مضارع

    4. نہی

  8. عربی گردان کے کل صیغے ہیں:

    1. دس

    2. بارہ

    3. چودہ

    4. سولہ

  9. جس جمع میں واحد اپنی اصل صورت میں قائم رہے اسے ...... کہتے ہیں:

    1. جمع سالم

    2. جمع مکسر

    3. جمع الجمع

    4. منفرد

  10. مضارع کو مستقبل میں منتقل کرنے کےلیے:

    1. صرف س استعمال کیا جاتا ہے

    2. کچھ بھی استعمال نہیں کیا جاتا

    3. صرف سَوفَ استعمال کیا جاتا ہے

    4. س اور سَوفَ میں سے ایک استعمال کیا جاتا ہے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. فعل کی کتنی اقسام ہیں؟

  2. کیا گردان کے ساتھ ساتھ کَانَ لگانے کا صیغہ بھی تبدیل ہوتا رہتا ہے؟

  3. عربی زبان میں کلمہ کس کو کہتے ہیں؟ اور عربی گرائمر کے مطابق کلمہ کی کتنی اقسام ہیں؟

  4. ماضی تمنائی کی تعریف کریں۔

  5. جمع مکسر سے کیا مراد ہے؟

  6. فعل نہی حاضر معروف کی گردان لکھیں۔

  7. اسم سے کیا مراد ہے اور اس کی چند مثالیں دیںَ

  8. فعل کی تعریف کریں۔