Your school name
2nd Year اسلامیات اختیاری Chapter 8 Test2nd Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 8 × 1 = 8)
حضرت عیسیؑ بیٹے تھے۔
حضرت عیسیؑ کو خدا کا بیٹا کہتے ہیں۔
یہودیوں کا قبلہ ہے۔
جامع عبادات کہا جا تا ہے۔
یہود اور انصاری آپ ﷺ سے ہر گز خوش نہ ہوں گے جب تک آپ ﷺنہ کریں۔
سورۃ البقر ہ میں حضورﷺ کے کون سا کلمہ کہنا ممنوع کہا گیا؟
تم اپنے منہ کو پھیرلو۔
مشرق اور مغرب کس کے لیے ہیں۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
اہل کتاب سے کیا مراد ہے؟
جادو گری کیا ہے؟
نصاری کا مشرکانہ عقید ہ کیا تھا؟
ناسخ و منسوخ کا مقصد کیا ہے؟
اہل کتاب کی دو خرابیاں تحریر کریں۔
یہود و نصاری حضورﷺ سے کس طرح راضی ہو سکتے تھے؟
حضرت عیسیؑ کے کوئی سے دو معجزات تحریر کریں۔
بَدِیُعُ السمٰوتِ وَالُاَ رُضِ سے کون مراد ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
وَاللہُ یَخْتَص بِرَ حْمَتِہ مَنْ یَّشَآءُ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔
یَا یَّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْ ا لَا تَقُوُلُوْ ا انَظُرًنَا وَاسْمَعُوْ ا وَلِکْ کَافِرِیْنَ عَذَابٌ اَلِیْمٌ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔
وَلِلَّہِ الُمَشُرِقُ وَالُمَغُرِبُ فَاَّیْنَمَا تُوَ لَّوْ افَشَمَّ وَجُہُاللَّہ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔