Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year اسلامیات اختیاری Chapter 9 Testسورۃ بقرہ رکوع: 15,16

26 marks · 40 minutes · 20 questions. Covers: سورۃ بقرہ رکوع: 15,16.

Your school name

2nd Year اسلامیات اختیاری Chapter 9 Test

2nd Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. الوسطیٰ سے مراد ہے۔

    1. پہلا

    2. درمیانہ

    3. بایاں

    4. دایاں

  2. ہر شخص کو وہ  ملے گا جو وہ۔

    1. ینت کی

    2. اس نے کوشش کی

    3. ظاہر کیا

    4. خواہش کی /چاہتا تھا

  3. اُمَّۃً وَّسَطَا سے مرادہے:

    1. کافر

    2. مسلمان

    3. یہودی

    4. عیسائی

  4. ہم نے تم کو اُمت بنایا۔

    1. جدید

    2. وسطیٰ

    3. بہترین

    4. تابع فرمان

  5. نیت کے معنی ہیں۔

    1. عمل

    2. دلی ارادہ

    3. بات

    4. خواب

  6. مکہ کو پرامن بنانے کی دعا مانگی۔

    1. حضرت نوحؑ

    2. حضرت آدمؑ

    3. حضرت ابراہیم ؑ

    4. حضرت محمدﷺ

  7. مسلمان ،عیسائی اور یہودی اپنا پیشوا مانتے ہیں۔

    1. حضرت محمدﷺ

    2. حضرت ابراہیمؑ

    3. حضرت موسیٰؑ

    4. حضرت عیسیٰؑ

  8. ابوالاانبیاء کہا جاتا ہے۔

    1. حضرت نوحؑ

    2. حضرت آدمؑ

    3. حضرت ابراہیم ؑ

    4. حضرت محمد ﷺ

  9. حضرت ابراہیم نے اپنی اولاد سے پوچھا میر ے بعد۔

    1. تم کون سا کا روبار کرو گے؟

    2. تم کون سے دین پر عمل کرو گے؟

    3. تم کس کی عبادت کرو گے؟

    4. تم کس ملک میں رہو گے؟

  10. اللہ تعالیٰ نے نبی کریمﷺ کے صدقے میں امت مسلمہ کو معاف کیا ہے۔

    1. لڑائی

    2. بھول چوک

    3. قرضے

    4. گناہ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. مکہ کے لیے حضرت ابراہیم نے کیا دعا مانگی تھی؟

  2. رَبَّنَا وَابْعَتُ فِیْھِمُ رَسُولاَمِّنُھُمْ ترجمہ تحریر کریں۔

  3. لَھَامَاکَسَبَتُ وَلَکُمْ مًاکَسَبُتُمْ ترجمہ تحریر کریں۔

  4. بیت اللہ کن دو انبیائے کرامؑ نے تعمیر کیا؟

  5. مقام ابراہیم کسے کہا جا تا ہے؟

  6. حضرت یعقوب ؑ نے اپنی وفات کے وقت اپنی اولاد سے کیا وعدہ لیا؟

  7. بیت اللہ کی پہلی تعمیر کس نے  کی تھی؟

  8. صِبْفَۃَ اللہِ   سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)

  1. وَإذِبْتَلٰی إبُرَاھیُمَ رَبَّہ بِکَلِمَاتِ فَاتَمًھُنً قَالَ إِنَّیُ جَاعِلُکَ لِلنَّاسِ إِمَامًا قَالَ وَمِنْ ذُرِّ یَّتِیُ قَالَ لاَ یَنَالُ عَھْدِی الظَّالِمِیْنَ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔

  2. وَرَصّٰی بھَآاِبُرَاہِیْمُ بَنَیُہِ وَیَعَقُوْبَۃ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔