Your school name
2nd Year تاریخِ اسلام Chapter 1 Test2nd Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
ابوہاشم عبداللہ کس کے بیٹے تھے؟
ابومسلم خراسانی کو خراسان میں تحریک عباسی کا قائد کب مقرر کیا گیا؟
امام محمد بن علی نے خفیہ عباسی دعوت کا آغاز کب کیا؟
ابومسلم خراسانی کب پیدا ہوا؟
پہلا عباسی خلیفہ کسے بنایا گیا؟
ابوہاشم عبداللہ کا انتقال کہاں ہوا؟
خفیہ عباسی تحریک کو منظّم کرنے کا کام ۔۔۔۔ نے شروع کیا۔
ابو مسلم خراسانی نے عباسی تحریک کا کھلم کھلا آغاز کب کیا؟
معرکہ زاب کس سن ہجری میں ہوا؟
عباسی تحریک کا ابتدائی مرکز کہاں تھا؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
بنو عباس اور بنو امیہ میں تعلقات ناخوشگوار کیسے ہوئے؟
امیرآل بیعتِ رسول اور وزیر آل بیعتِ رسول کس کا لقب تھا؟
امام زین العابدین کا اصل نام کیا تھا اور وہ کس کے بیٹے تھے؟
ابو ہاشم عبداللہ کے بعد ہاشمی تحریک کی قیادت کس کے حوالے کی گئی؟
ابو مسلم نے جدیع کرمانی کے بیٹوں کو کیوں قتل کروایا؟
اموی دارالخلافہ کہاں تھا اور آخری اُموی خلیفہ کون تھے؟
ابومسلم کب عباسی تحریک میں شامل ہوا؟ اور داعی اعظم کے مرتبے پر اسے کس نے فائز کیا؟
جدیع کرمانی کے بعد اس کے بیٹے نے کیا کردار ادا کیا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
عباسی تحریک کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
ہاشمی تحریک کی کامیابی کے اسباب تفصیلاً بیان کیجئے۔
بنو عباس کون تھے انہوں نے حکومت کیسے حاصل کی؟