Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year تاریخِ اسلام Chapter 6 Testباب نمبر 6: امین الرشید

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 6: امین الرشید.

Your school name

2nd Year تاریخِ اسلام Chapter 6 Test

2nd Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. امین کے اتالیق کا نام کیا تھا؟

    1. یحییٰ

    2. فضل

    3. جعفر

    4. موسیٰ

  2. امین کا مامون سے رشتہ کیا تھا؟

    1. باپ

    2. بیٹا

    3. بھائی

    4. بھتیجا

  3. امین الرشید کب پیدا ہوا؟

    1. 170ھ

    2. 172ھ

    3. 175ھ

    4. 179ھ

  4. امین کب تخت نشین ہوا؟

    1. 806ء / 193ھ

    2. 809ء / 195ھ

    3. 811ء / 198ھ

    4. 812ء / 199ھ

  5. ہارون الرشید نے اپنے بیٹوں میں سلطنت کی تقسیم کا اور ولی عہدی کی ترتیب کا معاہدہ کہاں لٹکوایا؟

    1. مسجد نبوی میں

    2. خانہ کعبہ کی چھت پر

    3. خانہ کعبہ کے دروازے پر

    4. بغداد کی جامع مسجد میں

  6. کونسے سال اہلِ حجاز نے امین کی بیعت توڑ دی؟

    1. 195ھ

    2. 196ھ

    3. 197ھ

    4. 198ھ

  7. امین نے کب وفات پائی؟

    1. 198ھ

    2. 197ھ

    3. 196ھ

    4. 195ھ

  8. امین نےمامون کی جگہ کس کو ولی عہد بنایا؟

    1. جعفر

    2. عیسیٰ

    3. علی

    4. موسیٰ

  9. علی بن عیسیٰ کے مقابلے میں طاہر کے پاس کتنی فوج تھی؟

    1. تین ہزار

    2. چار ہزار

    3. پانچ ہزار

    4. دس ہزار

  10. کونسا خلیفہ ماں باپ دونوں کی طرف سے ہاشمی ہونے پر فخر کرتا تھا؟

    1. ہارون الرشید

    2. مامون الرشید

    3. امین الرشید

    4. معتصم

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. امین کب اور کہاں قتل ہوا؟

  2. امین الرشید کب پیدا ہوا وفات کے وقت اس کی عمر کتنی تھی؟

  3. ملکہ زبیدہ نے کون سے سپہ سالار کو مامون کے خلاف زنجیر دیتے ہوئے کیا وصیت کی؟

  4. مامون کے کون سے سرداروں نے امین کے خلاف بغداد کا محاصرہ کر لیا تھا؟

  5. طاہر بن حسین نے امین کے دوسرے لشکر کو بھی ناکام بنا دیا یہ لشکر امین نے کس کی قیادت میں بھیجا تھا؟

  6. امین کی والدہ کا اصل نام کیا تھا اور وہ کون سے خاندان سے تعلق رکھتی تھی؟

  7. ملکہ زبیدہ کس کی بیٹی تھی؟

  8. امین الرشید مامون الرشید سے اپنے آپ کو افضل کیوں خیال کرتا تھا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. ہارون الرشید کا زمانہ سنہری دور تھا بحث کیجئے۔

  2. مامون الرشید اور امین الرشید کی شخصیت و کردار کا تقابلی جائزہ تحریر کریں۔

  3. امین اور مامون  کے درمیان اختلافات کا تجزیہ کیجئے۔