Your school name
2nd Year تاریخِ اسلام Chapter 4 Test2nd Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
مہدی نے کتنی عمر میں خراسان و طبرستان کی ولایت (گورنری) سنبھالی؟
ہادی کی وفات کب ہوئی؟
حسین بن علی نے کونسے خلیفہ کے دور میں بغاوت کی؟
ملکہ خیزران کی وفات کب ہوئی؟
مہدی کے بعد کون خلیفہ بنا؟
مہدی کا اتالیق کون تھا؟
الحاد کا لغوی مطلب کیا ہے؟
ملکہ خیزران کس خلیفہ کی ماں تھی؟
مہدی کب تخت نشین ہوا؟
مہدی نے مسجد حرام کی توسیع کب کی؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
خلیفہ ہادی کے زمانے میں سرکاری اہل کاروں نے کس فرقہ کے نظریات کو پھیلانے میں اس کی سرپرستی کی؟
مقنع خراسانی کے پیروکار کون سا لباس پہنتے تھے اور اس لباس کو کیا کہا جاتا تھا؟
مہدی نے کتنے سال حکومت کی؟
مہدی کے زمانے میں ایک سرپھرے نے خدائی دعویٰ کیا اس کا نام بتائیے؟
الہادی کا زمانہ خلافت کیا تھا؟
گداگری کا خاتمہ کونسے خلیفہ کے دور میں ہوا؟
زندیقہ کون تھے اور انہوں نے کون سے خلیفہ کے دور میں زور پکڑا؟
خلیفہ ہادی کب اور کہاں پیدا ہوا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)
المہدی کے دور کی اصلاحات تحریر کیجئے۔
محمدالمہدی کے کردار اور کارناموں کا حال بیان کیجئے۔