Your school name
2nd Year تاریخِ اسلام Chapter 7 Test2nd Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
ابن طباطبا کون تھا؟
مامون الرشید کب خلیفہ بنے؟
دولتِ طاہریہ کہاں قائم ہوئی؟
مامون کا اصل نام کیا تھا؟
مامون کب تخت نشین ہوا؟
خلیفہ مامون الرشید کب پیدا ہوئے؟
ہرثمہ کب قتل ہوا؟
مامون کب پیدا ہوا؟
ہرثمہ کا قتل کونسے خلیفہ کے دور میں ہوا؟
جب مامون مرو میں مقیم تھا تو بغداد میں اس کی طرف سے نائب السلطنت کون تھا؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
مامون نے اپنے کس وزیر کی بیٹی سے کب شادی کی اور اس کا کیا نام تھا؟
ابوالسرایا نے کس کس علاقہ میں اپنا سکہ جاری کیا؟
معتزلہ کا بانی کون تھا؟
امام بخاریؒ نے اپنی معروف صحیح بخاری کس کے دورِ حکومت میں مکمل کی؟
کاؤس کہاں کا حکمران تھا؟ جس نے اسلام قبول کیا۔
مامون الرشید نے اہلِ بیت میں سے کسے اپنا جانشین نامزد کیا اور اس کا کیا نتیجہ نکلا؟
مامون نے کس کو اپنا ولی عہد بنایا؟
مامون کا پہلا وزیر کون تھا؟ اس کا انجام کیا ہوا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
مامون الرشید کے عہد کے سائنسی کارنامے بیان کریں۔
معتزلہ سے کیا مراد ہے؟ آپ اس کے بارے میں تفصیل سے لکھیں۔
خلیفہ مامون الرشید کے عہد کے سائنسی، علمی اور ادبی کارنامے لکھئے۔