Your school name
2nd Year تاریخِ اسلام Chapter 5 Test2nd Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
ہارون کا زمانہ اقتدار کیا ہے؟
نہرِزبیدہ پر کتنی رقم خرچ ہوئی؟
دولتِ اغلبیہ ابراہیم بن اغلب اور اس کے خاندان نے قائم کی جسے ۔۔۔۔ نے شمالی افریقہ میں امن قائم کرنے کے عوض یہ وعدہ دیا تھا کہ اس علاقہ کی حکومت اس کی نسل میں رہے گی۔
ہارون کی حکومت کتنے سال رہی؟
بچپن میں ہارون الرشید کا مشغلہ کیا تھا؟
خلیفہ ہارون الرشید نے اپنے برمکی وزیر ۔۔۔۔ کو قتل کروا کر اس کی لاش کے ٹکڑے کروادئیے۔
ہارون الرشید نے کس کو قاضی القضاۃ مقرر کیا؟
ہارون کی وفات کب ہوئی؟
۔۔۔۔ خلیفہ ہارون الرشید کا دودھ شریک بھائی (رضائی بھائی) تھا۔
ہارون الرشید کو برامکہ میں سے سب سے زیادہ کون پسند تھا؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
ہارون کی کنیت کیا تھی؟
جعفر اکبر کون تھا؟
یحییٰ بن عبداللہ کون تھے جنہوں نے ہارون کے خلاف بغاوت کی؟
امام ابو یوسف نے کونسی کتاب تحریر کی جو ان کی شہرت دوام کا باعث بنی؟
یحییٰ بن عبداللہ نے کب اور کہاں بغاوت کی؟
ہارون الرشید کی ماں کا نام کیا تھا؟
ہارون الرشید کس شہر میں پیدا ہوا؟
جعفر برمکی کس کے حکم پر قتل ہوا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
خلیفہ ہارون کی رومیوں کے خلاف مہمات پر نوٹ لکھئے۔
برآمکہ کون تھے؟ ان کے زوال کے اسباب تحریر کریں۔
ہارون الرشید کے عہد کی نمایاں خصوصیات بیان کیجئے۔