Your school name
2nd Year تاریخِ اسلام Chapter 3 Test2nd Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
بغداد کی تعمیر کا نگران کون تھا؟
امام نفس الرضیہ کی شہادت کب ہوئی؟
ابومنصور کی حکومت کتنے سال رہی؟
جعفر برمکی کی پیدائش کب ہوئی؟
منصور کی حکومت کا آغاز کب ہوا؟
امام محمد نفس الزکیہ کی شہادت کب ہوئی؟
منصور نے کس کو اپنا ولی عہد بنایا؟
بغداد کی تعمیر کب شروع ہوئی؟
کس امام کو منصور نے قید کی سزادی؟
سلامہ کس کی والدہ تھی؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
ابومسلم خراسانی کے قتل کے نتیجہ کے طور پر کونسی بغاوت ہوئی؟
عبداللہ بن علی کو کس نے شکست دی؟
نفس ذکیہ کو نفس ذکیہ کیوں کہتے ہیں؟
فرقہ راوندیہ نے کس خلیفہ کے دور میں جنم لیا؟
نفس الزّکیہ کس کی اولاد میں سے تھے؟
امام ابوحنیفہ نے امام نفس زکیہ کی تحریک کے کس پہلو پر تنقید کی؟
بربرکن کو کہتے ہیں؟
نفس زکیہ نے عباسی فوج کے ہاتھ سے کب شہادت پائی؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
ابو مسلم خراسانی کے قتل کے اسباب بیان کیجئے۔
ابو جعفر منصور کی اصلاحات بیان کیجئے۔
بحیثیت منتظم ابو جعفر منصور کی شخصیت کا جائزہ لیجئے۔