Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year تاریخِ اسلام Chapter 2 Testباب نمبر 2: ابو العباس عبداللہ السفاح

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 2: ابو العباس عبداللہ السفاح.

Your school name

2nd Year تاریخِ اسلام Chapter 2 Test

2nd Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. جنگ قاروس کب لڑی گئی؟

    1. 750ء

    2. 751ء

    3. 752ء

    4. 753ء

  2. ابوالعباس السفّاح کب فوت ہوا؟

    1. 755ء ​​​​​​​میں

    2. 754ء ​​​​​​​میں

    3. 758ء ​​​​​​​میں

    4. 760ء میں​​​​​​​

  3. السفاح کب پیدا ہوا؟

    1. 95ھ

    2. 105ھ

    3. 104ھ

    4. 106ھ

  4. عبداللہ السفّاح نے خلافت کا پہلا خطبہ کب دیا؟

    1. 27 اکتوبر 749ء

    2. 29 اکتوبر 749ء

    3. 25 نومبر 749ء

    4. 30 اکتوبر 749ء

  5. جنگ زاب کس سن میں ہوئی؟

    1. 749ء

    2. 752ء

    3. 753ء

    4. 750ء

  6. السفّاح نے کتنی عمر پائی؟

    1. 43 سال

    2. 53 سال

    3. 33 سال

    4. 37 سال

  7. السفّاح کی حکومت کتنا عرصہ رہی؟

    1. 4 سال 6 ​​​​​​​ماہ

    2. 4 سال 8 ​​​​​​​ماہ

    3. 4 سال 10 ​​​​​​​ماہ

    4. 5 سال 2 ماہ

  8. فرقہ راوندیہ کی بغاوت کب ہوئی؟

    1. 755ء

    2. 758ء

    3. 761ء

    4. 765ء

  9. ۔۔۔۔ کے شہر کو عباسی حکومت کا پہلا دارالخلافہ بنایا گیا۔

    1. کوفہ

    2. بصرہ

    3. ہاشمیہ

    4. بغداد

  10. عبداللہ السفّاح کب پیدا ہوا؟

    1. 722ء میں

    2. 713ء میں

    3. 732ء میں

    4. 742ء میں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. "جو لوگ مجھے نقد سرور دیتے ہیں میں انہیں ادھار انعام پر نہیں ٹال سکتا" یہ الفاظ کس نے کس کے بارے میں کہے۔

  2. خالد برمکی کون تھا؟

  3. ہاشمیہ کا شہر کس نے اور کیوں تعمیر کروایا؟

  4. بنوامیہ کے 90 شہزادے بیک وقت کب اور کیسے قتل کئے گئے؟

  5. کوفہ کو غیر موزوں سمجھتے ہوئے عبدالسفّاح نے عراق میں کون سا نیا شہر دارالحکومت کے طور پر تعمیر کیا؟

  6. یحییٰ برمکی کی دو بیویوں کے نام لکھئے۔

  7. ابراہیم عباسی کے دو بھائیوں کے نام لکھیں۔

  8. السفاح نے کوفہ کی بجائے ایک نیا شہر ہاشمیہ آباد کیا یہ شہر کہاں آباد کیا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. عبداللہ السفّاح کے کردار اور کارناموں کے بارے میں تحریر کیجئے۔

  2. السفّاح کی سیرت و کردار پر روشنی ڈالئے۔

  3. سفاح کے دور کے اہم واقعات تحریر کیجئے۔