Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year تاریخِ اسلام Chapter 10 Testباب نمبر 10: بنو عباس کا دورِ زوال

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 10: بنو عباس کا دورِ زوال.

Your school name

2nd Year تاریخِ اسلام Chapter 10 Test

2nd Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. طولونیہ کی خودمختار حکومت کس کے دور میں ختم ہوئی؟

    1. المکتفی باللہ

    2. مقتدر باللہ

    3. قاہر باللہ

    4. ناصرالدین اللہ

  2. قادرباللہ کے بعد کون منصبِ خلافت پر فائز ہوا؟

    1. مقتدی بامراللہ

    2. قادرباللہ

    3. قائم بامراللہ

    4. طائع للہ

  3. صفاریہ اور سامانیہ کی خودمختار ریاستیں کس کے عہد میں وجود میں آئی؟

    1. معتضد باللہ

    2. مستعین باللہ

    3. معتمد علی اللہ

    4. معتز باللہ

  4. المکتفی باللہ نے کس عمر میں منصب خلافت سنبھالا؟

    1. پینتیس سال

    2. چھبیس سال

    3. پچیس سال

    4. چوبیس سال

  5. مقتدر باللہ کی مدتِ خلافت کتنی تھی؟

    1. چھبیس سال

    2. انتیس سال

    3. پچیس سال

    4. اکیس سال

  6. المکتفی باللہ کی خلافت کتنی دیر رہی؟

    1. چھ سال آٹھ ماہ

    2. چھ سال چھ ماہ

    3. چھ سال پانچ ماہ

    4. سات سال چھ ماہ

  7. طولونیہ حکومت کی بنیاد کس نے رکھی؟

    1. احمد بن یاسر

    2. احمد بن طولون

    3. احمد بن طالان

    4. احمد بن طاعمیہ

  8. سفّاح ثانی کا لقب کس کا تھا؟

    1. قاہر باللہ

    2. مقتدر باللہ

    3. معتضدباللہ

    4. معتمد علی اللہ

  9. طولونیہ حکومت کی بنیاد کہاں رکھی گئی؟

    1. ایران

    2. ترکی

    3. بغداد

    4. مصر

  10. مہتدی کے بعد کون خلیفہ بنا؟

    1. معتضد باللہ

    2. معتمد علی اللہ

    3. قاہر باللہ

    4. مقتدر باللہ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. معتزباللہ کے دورِ خلافت پر مختصر تحریر کریں۔

  2. بنو عباس کے دورِ زوال کے پانچ خلفاء کے نام لکھیں۔

  3. معتز باللہ پر کس نے تشدد کیا اور کیوں؟

  4. مہتدی باللہ  کیسے خلیفہ بنا؟

  5. راضی باللہ کی سیرت پر پانچ سطریں لکھیں۔

  6. معتمد علی اللہ کے دورِ حکومت پر مختصر لکھیں۔

  7. منتصر باللہ کی موت کیسے ہوئی؟

  8. سفّاح ثانی کس کا لقب تھا اور کیوں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. سلجوقیوں کا خاتمہ کیسے ہوا اور کس کے دورِ حکومت میں؟

  2. مستنجدباللہ کے دور پر نوٹ لکھیں۔

  3. خلافت عباسیہ کے زوال کے اسباب لکھیں۔